بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا، حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 186 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوگی
Comments are closed.