ملک میں آن لائن چھوٹے قرضوں کیلیے ایس ای سی پی لائسنس لازمی قرار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ملک میں آن لائن چھوٹے قرضوں کیلیے ایس ای سی پی لائسنس ضروری ہوگا۔ ملک میں آن لائن چھوٹے قرضے فراہم کرنے کیلیے موبائل ایپ کمپنیوں کیلیے ایس ای سی پی سے منظوری کا ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔ ڈیجیٹل قرض دینے والی ایپس…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان کا خیر مقدم

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے حالیہ اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیھتن پورٹر کاکہناہے کہ ادارہ جلد از جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا…

موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز تذبذب…

فائل:فوٹو اسلام آباد: موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی۔ذرائع کاکہناہے کہ نیشنل بینک کو ون ٹائم پاسورڈ کی فراہمی کے لیے تمام موٹرسائیکلوں اور کاروں کا…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے ہرا دیا

لاہور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے ہرا دیا، مہمان ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  صرف 94 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کے مارک چپمین 34، کپتان ٹام لیتھم 20 اور جیمز نیشم 15 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے، پاکستان…

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، عدالتی حکم کیخلاف قرارداد منظور

فوٹو فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، عدالتی حکم کیخلاف قرارداد منظور، ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کے ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کے حکم نامے کو مسترد کیا. قومی اسمبلی کا…

آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ عوام کی رائے کا مظہر آئین پاکستان اور پارلیمان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پی سی بی  لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلامیچ رات 9 بجے شروع ہونا ہے۔ لاہور میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی گزشتہ روز ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور…

سپریم کورٹ کا الیکشن کیلئے اسٹیٹ بینک کو براہ راست فنڈز جاری کرنیکا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا الیکشن کیلئے اسٹیٹ بینک کو براہ راست فنڈز جاری کرنیکا حکم ، پیر کو رپورٹ جمع کرنے کا کہا گیا ہے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کرنے کی استدعا کی. چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ان چیمبر…

سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے عدالتی اصلاحات بل پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے عدالتی اصلاحات بل پر عمل درآمد روک دیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 8رکنی لارجر بینچ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر پیشگی حکمِ امتناع جاری کیا ۔ سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ…

متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار، یو اے ای حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ کو پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…