سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا

فوٹو : انٹرنیٹ خرطوم: سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، دو روز قبل سوڈان میں مسلح افواج کے دو اہم دھڑوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ملک کی سیاسی جماعتیں بھی حرکت میں آئی تھیں. سوڈان میں فوج…

وزیراعظم آزاد کشمیر انتخاب،پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم، کسی نام پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا

فائل:فوٹو  مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے معاملے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 4 دھڑوں میں تقسیم ہوئی، جس کی وجہ سے وزارت عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ناراض اراکین نے مرکزی قیادت کے…

تمام شرائط پوری کردیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا،وزیراعظم

فائل:فوٹو  لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔ ہمیں آئی ایم ایف کا ٹوٹا پھوٹا معاہدہ ملا ۔ ان کی شرائط ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ صوبائی…

قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟

عبدالرزاق کھٹی اپوزیشن کی غیر موجودگی کے باعث حکومت کافی خوش بھی ہے، کیونکہ وہ جو بھی قانون سازی کرتی رہی ہے اسے کوئی چیلنج کرنے والا یا اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ صرف ایک سال پہلے 9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب تھی کہ جب غیر معمولی…

سری لنکاچین کو بندرکیوں فروخت کررہاہے

فائل:فوٹو کولمبو: سخت مالی مشکلات کے شکار سری لنکا نے چین کو ایک لاکھ ’ٹوک مکاک‘ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم جانوروں کےتحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سری لنکن وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا…

آصف زرداری قتل سازش الزام،شیخ رشید پر پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد پر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے…

ایک مرتبہ 72 سالہ بوڑھے نے مجھے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کی تھی،آئمہ ملک

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔ ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران گلوکار نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر…

فن کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں، اداکارہ صبا ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ صبا ملک کا کہناہے کہ فن کی دنیا میں صرف اور صرف اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں۔ کسی ڈرامہ میں آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔ ایک انٹرویو میں صبا ملک نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی…

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی،کور کمانڈرز کانفرنس

فائل:فوٹو راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے واضح کیا کہ وہ درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر…

جنرل باجوہ نے مارشل لا لگانے کا اشارہ دیاتو انہیں کہا آپ ملک چلائیں اور ہمیں کھیتی باڑی کرنے دیں،آصف…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا لگانے کے اشارے دئیے تھے انہیں جواب دیا کہ بسم اللہ کریں آپ ملک چلائیں اور ہمیں کھیتی باڑی کرنے دیں۔…