محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان
فوٹو : سوشل میڈیا
شارجہ : وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان ہے جبکہ موجودہ سیریز میں کپتان سلمان علی آغا بھی پہلے میچ کے علاوہ ناکام رہے.
حالیہ سہ ملکی سیریز کے دوران صاحبزادہ…