کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افرادموت کے زندگی کی بازی ہارگئے
پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون…