سلیکٹڈ وزیراعظم کو نکالنے کا یہ مطلب نہیں کہ سازش ختم ہو گئی ،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو نکالنے کا یہ مطلب نہیں کہ سازش ختم ہو گٸی، آئین پاکستان اور عدلیہ کے ساتھ کھیل کھیلا جا رہا ہے جو ایک بڑے 10 سالہ گیم پلان کا حصہ ہے،…

حکومت کا ہر سال 10 اکتوبر یوم دستور منانے کا اعلان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ حکومت نے ہر سال 10 اکتوبر کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا ہے۔ آئین پاکستان کی پچاسویں سالگرہ کے سلسلے میں…

سینیٹ، پی ٹی آئی واک کے دوران اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کی قراداد منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: سینیٹ، پی ٹی آئی واک کے دوران اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کی قراداد منظور، قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قراداد پر تحریک انصاف کے ارکان کا احتجاج. سینیٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے…

الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش،متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

فائل:فوٹو اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی، پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے اب ہم معاشی استحکام…

پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز کے سامنے آئین کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھ دیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ شیان شان طریقے سے منانے کا سلسلہ جا ری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاوٴس اور پارلیمنٹ لاجز کے سامنے آئین کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھا دیا ۔  آئین پاکستان کی…

کابینہ نے الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے الیکشن…

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس آج ہی عدالتی بل منظور آج ہی دوبارہ صدر کو بھیجا جائیگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس آج ہی عدالتی بل منظور آج ہی دوبارہ صدر کو بھیجا جائیگا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا۔عدالتی اصلاحات کا بل منظوری کے بعد دوبارہ صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھیجنے کا فیصلہ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں…

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تحریک انصاف کے رہنمائ شاہ محمود قریشی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔…

عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کوبھیجے گئے طلبی نوٹس میں کہا گیاہے کہ آپ 11…

علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:علی آمین گنڈا پورکا بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو اتوار کو چھٹی ہونے کے باوجود بغاوت پر اکسانے اور دہشتگردی کے دفعات کے تحت…