وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا

مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، سردار تنویر الیاس کو دھمکی آمیز لہجہ اپنانے پر نااہل قرار دیا گیا.  تنویر الیاس کی طرف سے اپنے رویہ پر عدالت سے معافی مانگی گئی تھی تاہم ان کی معافی کو عدالت…

 عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں اور عالمی تیل اور غذائی اجناس کی سپلائی لائن میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے۔ دیوالیہ ہونے کی تمام پیش گوئیاں غلط…

واٹس ایپ جلد کونسا نیافیچر متعارف کروائے گا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاوٴنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے…

طالبان نے خواتین کے ریسٹورنٹس اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو کابل: طالبان نے خواتین اور فیمیلیز کے ریسٹورنٹس کے گارڈن اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ علما کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹس گارڈن اور پارکس میں خواتین کی بے پردگی ہوتی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی…

مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔جبکہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ بیٹی مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے۔  …

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد سماعت کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد سماعت کی درخواست عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔سماعت…

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی، پنجاب میں انتخابات کرانے کے لئے حکومت کی طرف سے پیسے الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی. سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر حکم دیا تھا…

چیف جسٹس عطابندیال کی بجائے جسٹس فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی کنونشن میں شرکت

اسلام آباد: چیف جسٹس عطابندیال کی بجائے جسٹس فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی کنونشن میں شرکت، پارلیمنٹ میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کو دعوت دی گئی. دستورِ پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں منظور کر لیا گیا اور تحریک انصاف کے سینیٹرز کے احتجاج کے باوجود سپیکر نے منظوری کا عمل جاری رکھا. سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے…

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں،آصف زرداری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کاکہناہے کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں مگر پہلے اپوزیشن کو مذاکرات کے لیے وزیراعظم کے پاس آنا ہوگا۔ہم پاکستان کو بچاتے آئے ہیں اب بھی بچائیں گے،…