پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے لیے فنڈ فراہمی سے متعلق بل مسترد
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا
میں الیکشن کے لیے فنڈ فراہمی سے متعلق بل مسترد،
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں میں اتفاق رائے سے بل کو مسترد کیا گیا.
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کے الگ الگ اجلاس…