آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل
فوٹو: جنگ
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل ہیں جس نے گزشتہ روز حلف اٹھا لیا ہے.
آزاد کشمیر کابینہ کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے…