پیر نورالحق قادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو خیبر: پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے خلاف خیبرپختونخوامیں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ضلع خیبر میں جمرود کے علاقے شاکس کے رہائشی نے 22 جون کو درج کرایا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق…

مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں۔ وہ اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی لاہور ایئرپورٹ پر مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاوٴنج استعمال نہیں کیا اور…

 زلفی بخاری کی 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل میں نیب میں پیشی سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ قومی احتساب بیورومیں 190 ملین پاوٴنڈز ”این سی اے“سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی…

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف…

آزاد کشمیر کے 6 نوجوان لیبیا کی جیل میں قید، ایک جاں بحق

فوٹو: فائل کھوئی رٹہ(فیصل علی) یونان کشتی حادثہ سے جڑی درد ناک خبروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر کے 6 نوجوان لیبیا کی جیل میں قید، ایک جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے. کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے ایک ہی خاندان کے مزید 6 نوجوانوں کے لیبیا…

بھارت امریکہ مشترکہ بیان مسترد ،انڈیا کشمیرکے مظالم چھپانا چاہتا ہے، پاکستان

فوٹو:فائل اسلام آباد: بھارت امریکہ مشترکہ بیان مسترد ،انڈیا کشمیرکے مظالم چھپانا چاہتا ہے، پاکستان کا مشترکہ بیان پر شدید ردعمل،پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات کے بعد امریکا اور بھارت کے…

جسٹس فائز عیسی کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: جسٹس فائز عیسی کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا،جسٹس فائز عیسی نے لکھا پوری سراعت سے کہتا ہوں خود کو سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے سے خود کو دستبردار نہیں کررہا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے 9…

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بند گلی میں دھکیلنے کااعتراف کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بند گلی میں دھکیلنے کااعتراف کرلیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جمہوری نظام کو بندگلی میں نہ دھکیلیں جہاں پی ٹی آئی کو دھکیلا گیا، بلاول بھٹو نے کہا ہمیں مفاہمت کرنے…