پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی

فوٹو : فائل نیویارک : پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی، اس کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مسلم اور عرب ممالک بھی شامل ہیں جنھوں نے کر اُس امریکی قرارداد کی حمایت کی ہے جس میں غزہ میں ایک بین الاقوامی…

27ویں ترمیم منظور کروانے کا صلہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی اجازت مل گئی

فوٹو : فائل محبوب الرحمان تنولی مظفرآباد : مرکز میں 27ویں ترمیم منظور کروانے کا صلہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی اجازت مل گئی ، ذرائع کے مطابق مطلوبہ ارکان پورے ہونے کے باوجود تحریک عدم اعتماد لانے میں جو غیر اعلانیہ رکاوٹ آئی تھی وہ ختم…

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف دوسرا ونڈے میچ اور سیریز جیت لی، بابراعظم کی سنچری

فوٹو : کرک انفو راولپنڈی : پاکستان نے سری لنکا کیخلاف دوسرا ونڈے میچ اور سیریز جیت لی، بابراعظم کی سنچری کی بدولت 8 وکٹوں سے کامیابی ، بابر کے 112 رنز کی پارٹنرشپ بنانے والے محمد رضوان بھی ففٹی کرکے ناٹ آوٹ واپس آئے. راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

سینیٹ نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی

فوٹو : فائل اسلام آباد : گزشتہ روز قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش…

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی :  پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرا میچ راولپڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ…

27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں ترمیم ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی، وکلاء کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان ، وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی جبکہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا…

27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر نے ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد دستخط کر دیے ہیں. صدر آصف علی زرداری نے 27 ویں…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہو گئے ہیں دونوں نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی…

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا،…