اہلیہ کی کینسر سے کیسے جان بچائی ،نوجوت سنگھ سدھو نے نسخہ بتادیا

فائل:فوٹو ممبئی :سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں میڈیا پر بات کی۔ سدھو نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4 میٹاسٹیٹک کینسر کی…

مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟،ہانیہ عامر

فائل:فوٹو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟ وہ مجھ سے سوال کریں گے تو کیا کہوں گی کہ میں نے کچھ فلمیں کیں اور بہت سارے پیسے…

اطالوی فنکارکاکیلے کافن پارہ 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام

فائل:فوٹو اطالوی فنکار ماریزیو کیٹیلان کی مشہور زمانہ ’کامیڈی‘ تھیم پر نصب کیا گیا ’کیلے‘ کا آرٹ ورک 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریپٹو کرنسی پلیٹ فارم TRON کے بانی جسٹن سن نے 1 ارب 72 کروڑ سے زائد…

بھارتی بیٹر نے لگاتار تین سنچریاں بنا کرتاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو حیدر آباد :بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔ بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلے جارہے مشتاق علی ٹرافی 2024-25 کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی…

محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، جلوس ،دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام…

مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے، حکومت کی طرف سے گزشتہ18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ نجی ٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کردیا

فائل:فوٹو نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ…

حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔ بیرسٹر…

کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔…