جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج…