آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،وہ مسلسل نظر انداز کرنے پر دلبرداشتہ تھے۔ عماد وسیم نے ایکس پر پوسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، ان کا کہنا ہے پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چوبیس دوست ممالک کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ پر غور کیا گیا،آرمی چیف کی حکومت کو تعاون کی یقین…

الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس حل طلب ہے جسے انتخابات سے پہلے نمٹانا ضروی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق اور پنجاب کی سرحدیں نئی حلقہ بندیوں میں…

چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔امام کعبہ نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطاب، کہا نیک اور صالح کاموں…

نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی،انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نوجوانوں کو ہنرسکھانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرامز کاآغاز کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے،جلیل عباس جیلانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ اس وقت اسرائیل اور مغربی ممالک کے بیانیے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5صفحات پر مشتمل…

پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے، پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی۔ مریم مختیار 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آغاز

فائل:فوٹو غزہ:غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے جنگ بندی کے پہلے دن اسرائیل کی جانب سے رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد بتانے سے گریز کیا۔ غیرملکی…