شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس، سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری…