نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آج پاکستان پہنچیں گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی آج پاکستان پہنچیں گی، ایئر پورٹ پر انھیں لینے کیلئے آٹھ گاڑیوں کا سکواڈ ایئر پورٹ پہنچ گیا
ملالہ یوسفزئی رات ڈیڑھ بجے خصوصی طیارے سے پاکستان پہنچیں گی ان کے ہمراہ ملالہ کے…
مرشد نے پھر چوہا بنا دیا
شمشاد مانگٹ
ہمارے ایک دوست حال ہی میں بنک سے ”انعام واکرام“کے ساتھ”باعزت“ ریٹائر ہوئے ہیں۔باعزت ریٹائرمنٹ پر اس لئے زور دیا ہے کہ سرکاری بنک سے باعزت ریٹائر ہونا بہت بڑی سعادت مندی ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب بندہ بڑے عہدے پر فائز…
انتخابات کا آئین میں ٹائم فریم موجود ہے، اعلان فوج نے نہیں کرنا ، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی خواہش ہے کہ پاکستان اْس امن کی طرف چلا جائے جو تمام پاکستانیوں کی خواہش ہے اور یہی باجوہ ڈاکٹرائن ہے اس کا کچھ اور مطلب نہ لیا جائے
پریس کانفرنس…
اسٹریلوی کپتان اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پا بندی لگ گئی
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ 9 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے۔
کرکٹ…
ڈونلڈ ٹرمپ سے مجوزہ ملاقات سے قبل شمالی کوریا اور چینی صدور کی ملاقات
فوٹو: اے ایف پی
بیجنگ(ویب ڈیسک) امریکی صدر سے مجوزہ ملاقات سے پہلے ہی شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی چینی صدر سے ملاقات ہو گہی ۔شمالی کوریا نےاُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔…
اسٹیون سمتھ۔ وارنر اوربینکرافٹ معطل 24گھٹے میں سزاکا ا علان ہو گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی دستبردار کپتان اسٹیون اسمتھ، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو دورہ جنوبی افریقہ سے واپس بلانے اعلان کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او جیمز سدر لینڈ نے کہا کہ…
انگور ڈپریشن کے خلاف مزاحمت کرتاہے
script
اسلام آباد(ویب ڈیسک )آپ بھی اپنی غذا میں انگور کو شامل کرکے آپ دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں کیونکہ اس پھل میں پائے جانے والے اجزاء ڈپریشن جیسے ذ ہنی عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
یہ بات امریکا میں ہونے والی…
نواز شریف یا ان کے خاندان کیلئے این آر او قبول نہیں، تحریک انصاف
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف نے وزیرِ اعظم کی جانب سے اداروں سے بات چیت کا بیان انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے، پی ٹی آئی نے نواز شریف اور ان کے خاندان کیلئے کسی بھی قسم کا این آر اور قبول نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے…
وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ملاقا ت کی درخواست کی تھی، اعلامیہ سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے وزیراعظم شاہد خاقان کی ملاقات وزیراعظم کی درخواست پر ہوئی، سپریم کورٹ نے ملاقات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔
آج شام سات بجے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر میں وزیراعظم…
وزیرعظم شاہد خاقان اور چیف جسٹس ثاقب نثارکی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ون آن ون ملاقات ، تقریباً ایک گھنٹہ پچاس منٹ تک ملاقات جاری رہی
یہ ملاقات اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی،اس سے قبل شاہد خاقان…
آپ کا ووٹ کدھر درج ہے؟ کب اور کیسے تبدیل ہو گا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) ملک بھر میں جہاں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے وہاں ووٹوں کے اندراج اور حلقہ بندیوں کے معاملات بھی زیر غور ہیں۔
الیکشن کمیشن کی طرف ووٹرز فہر ستیں آویزاں کر دی گہی ہیں اور عوام سے کہا گیا ہے کہ ان کا مطا لعہ کر…
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو ہوگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے نیےاسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح 20مارچ کو ہوگا.
اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرموجود تمام اداروں کو اپنے دفاتر 31 مارچ تک نئے ایئرپورٹ پرمنتقل کرنے کا حکم…
اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا ، مقابلہ کروں گا، نواز شریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی جس سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھاگنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
دنیا نیوز سے خصوصی…
متحدہ عرب امارات یاترا۔ شکریہ پی ایس ایل
کافی دن گزر گئے کچھ لکھے ہوئے، پی ایس ایل کی کوریج کے لیے متحدہ عرب امارات جانا پڑا، وقت ہی نہیں ملا۔۔ کالم شروع بھی کر لیا ، چھکوں چوکوں کی برسات ، شائقین کے نعروں اور تیز موسیقی کے شور میں کوشش کرتا رہا کہ یکسوئی سے کچھ لکھ سکوں لیکن ایسا…
قحط الرجالی سے قحط سالی تک
شمشاد مانگٹ
مشکلات کا ایک بڑا سونامی تیزی سے پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ جن رہبروں نے ان مشکلات کاتوڑ کرنا تھا وہ ”ذاتی مشکلات “ کے توڑ کے لئے بھاگ دوڑ کررہے ہیں ۔ مسلسل 3 5 سال سے کسی نہ کسی شکل میں اقتدار کا حصہ رہنے والی مسلم لیگ (ن) کو…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے 15رکنی ٹیم کااعلان، کامران اکمل پھر نظر انداز
لاہور ( ویب نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جس 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیاگیاہے اس میں پی ایس ایل تھری کے…
کیپٹن صفدر بھی نیب کے ریڈار میں آگئے، آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر بھی آگئے نیب کے ریڈار میں۔۔ مانسہرہ میں فلور مل ، 300کنال اراضی سمیت دیگراثاثوں کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا
اعلامیہ کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد چیئرمین نیب کی زیر…
بال ٹیمپرنگ۔ اسٹون اسمتھ کواسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
سڈنی(ویب ڈیسک ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کپتانی اور نائب کپتانی سے ہٹا دیا گیا۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جیمز سدرلینڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان…
اسلام آباد یونائیٹڈپی ایس ایل تھری کی چمپین
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لوک رونکی مین آف دی میچ قرار پاہے۔
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے…
پی ایس ایل مبارک! دہشتگردی دم توڑ رہی ہے۔ ترجمان پاک فوج
میجر جنرل آصف غفور فوٹو:فائل
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو پی ایس ایل کی خوشیوں کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر مسلط دہشت گردی دم توڑ رہی ہے۔
میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل…