ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش
فائل:فوٹو
نیویارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں…
صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر…
خاور مانیکا پر تشدد ، پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں ضمانت…
گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا
فائل:فوٹو
گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ 21 ارب جس میں سے ایک ارب ایفاد کے رکھے گئے ہیں اسی طرح فیڈرل پی ایس ڈی پی کی مد میں 12 ارب…
نو مئی کے مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات پر سماعت کی، مقدمات…
سوناکشی سنہا ساتھی اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فوٹو فائل
ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے پرانے دوست اور ساتھی اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
سوناکشی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے…
ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
فوٹو:فائل
انٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
جنوبی افریقا 10 سالوں میں پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل…
حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیراعظم
فائل:فوٹو
یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی ہمارا مغویوں کو واپس لانا اور غزہ میں حماس کی حکومت کا مکمل خاتمہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میڈیا سے…
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ،جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ…
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کر دی گئیں، انھیں قائد پی ٹی آئی عمران خان نے نامزد کیا.
زرتاج گل کے پارلیمانی لیڈر مقرر ہونے کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے…
بابر اعظم نے مبینہ الزامات پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
فوٹو: فائل
لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شکست کے بعد بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مبینہ الزامات پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر…
فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق رائے، سیاسی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے…
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی ہے ، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزارتِ داخلہ…
دارالحکومت کے کشمیر چوک میں 3 افراد مقابلے میں ہلاک، مرنے والے کار چور تھے، پولیس
فوٹو : فائل
اسلام آباد : دارالحکومت کے کشمیر چوک میں 3 افراد مقابلے میں ہلاک، مرنے والے کار چور تھے، پولیس کا موقف، پولیس حکام کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 کار چور ہلاک کردیئے…
ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
کنگسٹن: ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی، کرکٹ ماہرین، میڈیا اور دنیا بھر کے سپورٹس اینکرز کو افغانوں نے زور بازو سے غلط ثابت کر دیا.
گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل…
ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا
فوٹو : کرک انفو
نارتھ ساؤنڈ: ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی بھارت کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی آسٹریلیا آج افغانستان سے جیتا تو انڈیا اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔
نارتھ…
بابراعظم اپنے خلاف سازش ہونے کا دعویٰ کردیں،فضا میں خط لہرائیں، عبدالقادر پٹیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے خلاف سازش ہونے کا دعویٰ کردیں،فضا میں خط لہرائیں، عبدالقادر پٹیل نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دلچسپ مشورہ دے دیا.
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وہ اپنے خلاف سازش ہونے کا…
قبرپربھی ٹیکس؟ 20 لاکھ کا بل ادانہ کرنے پر اسپتال نےمیت نہ دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قبرپربھی ٹیکس؟ 20 لاکھ کا بل ادانہ کرنے پر اسپتال نےمیت نہ دی، یہ دلچسب اور معنی خیز جملہ بازی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کی گئیی جو کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں سینیٹر…
تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی، تحریک انصاف کے سینئر رہنماواپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ریلی نکالی گئی.
عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور…
آزاد جموں و کشمیر کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے،وزیر اعظم چوہدری انوار الحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…