خواجہ سعد رفیق پیرول پر رہا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔
خواجہ سعد رفیق کو ان کی ساس کے انتقال کے باعث پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی،خواجہ سعد رفیق نے اپنی ساس کی نماز!-->!-->!-->!-->!-->…
حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی ویڈ یو پر معذرت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں جاکر ویڈ یو بنانے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے متنازع ویڈیو پر معذرت کر لی۔
چند روز قبل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بالی وڈ گانے کے بیک گراوٴنڈ کے ساتھ وائرل!-->!-->!-->!-->!-->…
فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کراچی سے چل پڑا
فوٹو: آن لائن
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کراچی کی عوام کے جم غفیر سے مخاطب ہیں #AzadiMarch pic.twitter.com/sHSHQ6bYKS— Ayaz Muhammad (@Ayaz__Muhammad) October 27, 2019
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے یو آئی ف کاآزادی مارچ کراچی سے!-->!-->!-->!-->!-->…
استصواب رائے تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوں، وزیراعظم عمران
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی جابرانہ قبضے کے 72 برس مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیریوں نے آج یوم سیاہ منا یا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یو م سیا ہ کی مناسبت سے خصوصی ویڈ یو پیغام جاری کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا آج!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ معاہدے کے سات نکات
ویب ڈیسک
1- فریق اول کی جانب سے ریلی کے شرکا کے راستے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ریلی کے شرکا کے کھانے کی ترسیل معطل کی جائے گی۔
آزادی مارچ معاہدہ کی کا پی
2- فریق دوم یہ بات یقینی بنائے گا کہ تمام شہریوں کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ پر معاہدہ ہو گیا، اپوزیشن ڈی چوک سے دستبردار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، اپوزیشن ڈی چوک تک جانے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی۔
حکومتی اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے مزاکرات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی!-->!-->!-->!-->!-->…
اور کرپشن جیت گئی
مظہر عباس
جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ”جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا اور عزت و شہرت بھی ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے اور کسی دن تم بھی بے ایمانی میں نکال دیئے!-->!-->!-->…
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں آسٹریلیا روانہ
فوٹو ،سوشل میڈیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں آسٹریلیا روانہ ہوگئی، پہلا میچ تین نومبر کو کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے براستہ دبئی سڈنی کیلئے روانہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔
کیپٹن صفدر کو اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا اور ان کیوکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بھی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں عبوری ضمانت منگل تک منظور کرلی ہے،
ہفتہ کوچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتملڈویژنل بینچ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا!-->!-->!-->…
آزادی مارچ کی اجازت،ڈی چوک جانے کی نہیں، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کی اجازت کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی رکھ دی ہے کہ احتجاج کی حد وہی ہونی چایئے جو عدالت مقرر کر چکی ہے۔
اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی لاہور سے ضمانت، اسلام آباد کی عدالت کا انتظار
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہورہائی کورٹ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ی کے باوجود نواز شریف کی رہائی میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کا مقدمہ حائل ہے۔
گزشتہ روز نواز!-->!-->!-->!-->!-->…
تین فلموں میں کام کررہا ہوں، جلد آئیں گی، عامر لیاقت
فوٹو: فائل
کراچی(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلمیں بہت جلد آنے والی ہیں۔
عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ تین فلموں میں کام کررہے ہیں اورفلموں میں آتے ہی تمام پاکستانی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی استعفے کی دھمکی
منصور آفاقی
خبر یہی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ’ضرورت مند‘ استعمال کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لطف کی بات ہے کہ مولانا کو اس بات کا کوئی دکھ بھی نہیں۔ شاید اتنے نذرانے انہیں زندگی بھر نہیں ملے،جتنے پچھلے ایک ماہ میں اْن کی خدمت میں!-->!-->!-->…
مصباح الحق کو تجربہ کوبغیر 3سال کاکنٹریکٹ دیاگیا، عامر سہیل
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹ ڈیسک)سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے مصباح الحق کوچنگ کی ’الف‘ نہیں آتی لیکن چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے انہیں کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے باوجود تین سال کا کنڑیکٹ تھما دیا ہے۔
عامر سہیل کا کہنا ہے کہ جس!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کوقانوناً ضمانت نہیں مل سکتی، میڈیکل رپورٹ طلب
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کے لئے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے کی۔
جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ نواز شریف کی میڈیکل!-->!-->!-->!-->!-->…
کرتار پور راہداری، کسی بھی مذہب کا یاتری سفر کرسکتاہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے کے مطابق کسی بھی مذہب اور ملک کے لوگ راہداری استعمال کر سکتے ہیں۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے معاہدے کے اہم نکات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ناردرن کی ٹیم نے جیت لیا
فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ناردرن کی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں بلوچستان کی ٹیم کو 52 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جارحانہ بیٹنگ پر عمر امین فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
فیصل آباد میں کھیلا گیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی!-->!-->!-->…
پولیو کے صرف دو قطرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، وسیم اکرم
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پولیو ڈے کے موقع پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے تین سال میں پاکستان کو پولیو فری بنائیں گے۔
اسلام آباد میں اس حوالے سے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس سےانسداد پولیو کے سفیر وسیم!-->!-->!-->…
نواز شریف اور مریم نواز کو چند گھنٹوں میں لندن روانہ کیے جانے کا امکان
لاہور (تجزیہ -- ایثار رانا) چوہدری شجاعت اور گورنر سرور با لاآخر حکومت کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہوہی گئے کہ اسے میاں نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے بڑے دل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔اور اگر سابق وزیر اعظم کع کچھ ہوا تو یہ حادثہ عمران خان کی!-->…