وفاقی حکومت کا جج وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نےاسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فردوس عاشق اعوان نے سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا، وزیر قانون نے کہا کہ اہلیت اور ذہنی کیفیت کے حوالے سے معاملات دیکھے جا سکتے ہیں.
شہزاد اکبر نے کہا کہ جج صاحب نے تو پوائنٹ 66 میں ایسے قابل اعتراض استعمال کر کے انھیں فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی.
تحریر جاری ہے
Comments are closed.