شرقپوری سے لیگی ارکان کی بدتمیزی، سر پہ لوٹا رکھ دیا
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن ) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کے ساتھ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کی بد تمیزی،
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے پر ان کے سر پر لوٹا رکھ دیا گیا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر لیگی ارکان…
راولپنڈی،سدرن او ر سینٹرل کی جیت، خوشدل اور خرم کی سنچریاں
فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے تاریخی کامیابی حاصل کی اور سندھ کی ٹیم کو دو وکٹوں سے ہرا دیا، کھیل کی خاص بات خوشدل خان کی35بالز پر سنچری تھی، دلبر…
شادی ہال، تقریب کا دورانیہ 2 گھنٹے،نیاایس او پی
ویب ڈیسک
اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کردیاہے تقریب کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہو گا۔
پہلے این سی او سی نے شادی ہالز میں تقریبات کے باعث کورونا پھیلنے پر…
مسلہ ٹک ٹاک نہیں معاشرے کا رویہ ہے،بختاوربھٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو مرحومہ کی صاحبزادی بختاور بھٹونے کہا ہے کہ مسئلہ ٹک ٹاک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا رویہ ہے۔
پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سابق صدر مملکت آصف زرداری کی…
جدہ میں پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب
فوٹو : شاہ جہاں شیرازی
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب میں ڈاکٹرز ،کیمونٹی…
ٹک ٹاک ، پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پابندی لگا دی ہے۔
پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقوں کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی موجودگی کی شکایات کی…
لندن بیٹھ کر کہتا ہے میرے پیسے بچانے سڑکوں پرنکلو، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے ترجمان ان کا آیت اللہ خمینی سے موازنہ کررہے ہیں حالانکہ انہیں زبردستی باہر بھیجا گیا تھا اور نوازشریف تو…
نسلی تعصب کے باوجود سیاہ رنگت پر فخر ہے،سرینا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے سیاہ رنگت کے باعث معاوضہ بھی کم دیا گیا ۔
ٹینس سے شہرت پانے والی 39 سالہ…
بھارت کا دہشتگرد تنظیموں سے گٹھ جوڑ ثابت، امریکی جریدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کا داعش سمیت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کا انکشاف ہو ا ہے ، یہ انکشاف امریکی جریدے فارن پالیسی نے کرتے ہوئے اس گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔
اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ جو…
بیگم شہباز شریف، بیٹوں سمیت10افراد کے نام ای سی ایل پر
ویب ڈیسک
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ ، 2بیٹوں سمیت 10افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
اس حوالے سے میڈیارپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے خبر دی گئی ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری کی…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج دوسرے مرحلہ کا میزبان راولپنڈی
فوٹو : پی سی بی
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) ملتان کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلہ کی رونقیں آج سے راولپنڈی میں شروع ہو ں گی اب تک کی کارکردگی کی بنیاد پر دفاعی چمپیئن ناردرن پنجاب کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
قومی ٹی ٹوئنٹی…
پسند کی شادی کا نکاح پڑھانے پر نائب مفتی قتل
نوشہرہ(ویب ڈیسک)نوشہرہ میں لڑکی کے بھائی نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا نکاح پڑھوانے پر طیش میں آکر جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے عالم دین کو قتل کر دیا۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مقتول…
ْتحصیل مستوج ،32کلومیٹرسڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر جاری
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یونین کو نسلوں کی 39ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک 32کلو میٹر سڑک کی توسیع اور پختگی کے منصو بے پر کا م شروع…
آرمی چیف سے زلمےخلیل زاد اور امریکی کمانڈر کی ملاقات
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو…
امریکہ کا پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا اعلان
ویب ڈیسک
دوحہ : امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ اقدام داخلی امن کے حوالے سے اٹھایا جا رہا ہے۔
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے…
ڈھول بجانے والےمشرف کیلئے بھی ڈھول بجائیں،مریم نواز
ویب ڈیسک
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آئین اور قانون کی بات کریں تو غداری کے مقدمات بنتے ہیں۔ نواز شریف کا مقدمہ گلی گلی اور گھر گھر پہنچ چکا ہے،فیصلہ کن جدوجہد میں داخل ہونے جارہے ہیں۔
لاہور میں پارٹی اجلاس سے…
وزیراعظم اور اداروں سے مایوس شہری کی ٹرمپ سےاپیل
فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام ، فائل
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)وزیراعظم عمران خان، بیت المال ، ذکوة کمیٹی اور دیگر اداروں کو مالی مدد کی درخواستیں کرکے تنگ آنے والے ہری پور کے شہری نے بیوی کے علاج کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد کی…
نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 83 پیسے کا اضافہ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ…
وزیراعظم کی بےسہارا افراد کو اداروں تک رسائی دینے کی ہدایت
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان نے کمزور اور بے سہارا افراد کو سرکاری اداروں، محکموں تک زیادہ اور آسان رسائی کو مزید آسان بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
وزیراعظم کی ہدایت پر تمام صوبوں…
پاگل کتے نےخاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا
فوٹو : فائل
ایوبیہ(عتیق عباسی)تحصیل لورہ کے مرکزی بازار لورہ اور محلقہ ویلیج کونسل ڈھیری کیالہ کے محلہ بگلہ میں پاگل کتے نے ایک خاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ بگلہ میں قبرستان پر جنازے کے…