بھارت کی سوشل میڈیا پر چھترول، یاسر شاہ یاد آگیا،36 رنز ٹاپ ٹرینڈ
ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک ) ایڈیلیڈ میں اکیلے میں 36 رنز پر بھارتی ٹیم آوٹ ہوئی تو بھارتیوں کو یاسر شاہ کے 113 رنز یاد آگئے اوپر سے پاکستانیوں نے طنز کے نشتر چلانا شروع کر دئیے.
پوری بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر کیا ہوئی سوشل میڈیا پر بھی ردعمل کا!-->!-->!-->…
سکردو ،غذراور ناران میں جھیل سیف الملوک اور دریا منجمد
غذر،ناران(زمینی حقائق ڈاٹ کام)غذر،سکردو اور ناران میں شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے دریا اور جھیلیں منجمد ہونا شروع ہو گئیں ان مناظر نے پہاڑی علاقوں کو مزید دلکش بنا دیا ہے.
غذر کی کھلتی جھیل تو ہر سال سردی میں جم جاتی ہے اور مقامی!-->!-->!-->…
بھارت کو36پر آوٹ ہونے کے بعد8وکٹوں سے شکست
فوٹو: آئی سی سیایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شرمنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسری اننگز میں36رنز پرآوٹ ہونے کے بعد بھارت کو آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایڈیلیڈ میں بھارت کی ٹیم کا برا دن تھا پہلی اننگز میں برتری لینے!-->!-->!-->…
محمد عامر نے خبر کمرشل بنانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل کاانتخاب کیا
فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے معذرت کرکے ریٹائر منٹ لینے والے محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کی وجوعات بتانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل سے اعلان کاانتظار کیاتاکہ سنسنی خیز خبر کیلئے لوگ ان کے یوٹیوب چینل پر!-->…
ایاز صادق نے لاہورکی صدارت لینے سے کیو ں معذرت کی؟
فوٹو: فائللاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔
ہفتہ کو میڈیارپورٹس میں پارٹی ذرائع سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایازصادق!-->!-->!-->…
امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ، اہم معلومات چوری ہو گئیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ ہوا ہے جس میں ہیکرز نے یو ایس انرجی ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ، امریکی حکام نے سائبر حملے کی ذمہ داری روسی ہیکرز پر عائد کردی.
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر حملوں سے!-->!-->!-->…
کیسے جمہوری لوگ ہیں؟ فوج سے کہتے ہیں جمہوری حکومت ہٹا دیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'عوام کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کیسے جمہوری لوگ ہیں جوخود کو ڈیموکریٹس کہتے ہیں اور فوج کو اپیل کر رہے ہیں کہ جمہوری حکومت کو ہٹادیں، اس پر آئین کا آرٹیکل 6 لگتا ہے۔
نجی ٹی وی' سماءنیوز'!-->!-->!-->…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین مشترکہ مشقوں کا معائنہ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین افواج کی مشترکہ مشقوں شاہین نو کا معائنہ کیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->…
مزاکرات خراب کرنے والوں سے خبردار رہیں، وزیراعظم کاطالبان وفد کو مشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان سیاسی کمیشن کےوفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
آکلینڈ:نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی کی برتری حاصل کر لی ہے.
آکلینڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں مارٹن گپٹل اور وکٹ کیپر!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 84 اموات ،مجموعی تعداد 9 ہزار 164
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید 2 ہزار!-->!-->!-->…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
آکلینڈ : پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی میچ آج آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان آج میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے کھیلاجائے گا شاداب خان پہلی بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ہم شوآف ہینڈزکیخلاف نہیں لیکن اعلان کے پیچھے شفافیت نہیں، مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نےکہا ہے کہ لاہور جلسے کے وقت آپ کتوں کو نہیں بہلا رہے تھے خود کو بہلا رہے تھے میں سمجھتی ہوں قومی نیب کے چیئرمین کا نام عمران خان ہے.
لاہور پریس کانفرنس میں مریم کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
محمد عامر کی ریٹائرمنٹ نوجوانوں کیلئے سبق ہے،رمیض راجہ
لاہور( سپورٹس ڈیسک )معروف کمنٹیٹر اور سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں بہت سے نوجوانوں کے لیے سبق ہے، نوجوان اپنی صلاحیتوں کا احترام کریں.
ٹوئٹر پر بیان میں رمیض راجہ نے کہا کہفاسٹ باؤلر محمد عامر کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کچھ لو کچھ دو پر اتفاق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو ہیں، اس سے معیشت مستحکم ہو گی اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔
اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم!-->!-->!-->…
جاوید لطیف وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کا نام لیں، روحیل اصغر
لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ جاوید لطیف میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وکٹ کےدونوں جانب کھیلنے والے کا نام لیں۔
مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا.
سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین!-->!-->!-->…
محمد عامر سلیکشن نہ ہونے پر طیش میں، ریٹائرمنٹ کی دھمکی
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میچ فکسنگ میں سزا یافتہ اورنوجوان ہونے کے باوجود پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے معذرت کرنےوالے فاسٹ باولر محمد عامر ایک سیریز سے آوٹ ہونا بھی برداشت نہ کرسکے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات عائد کرکے ریٹائر!-->…
اسلام آباد کی چیک پوسٹیں ختم، پولیس کو مراعات دینے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر شو آف ہینڈ سے سینیٹرز نے انتخاب کی اجازت دے دی تو یہ انقلابی فیصلہ ہو گا اور آئندہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کا شور ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا۔
!-->!-->!-->…
پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے عہدیدار نے کہا کہ اسٹیٹ پہلے سے ہی!-->…