محمد عامر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ، بابو، کہہ دیا
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ذکرآیا تو محمد عام خاموش نہ رہے سکے۔ بولے ، بابو تو پھر بابو ہے ۔
ٹوئٹر پر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے انٹرویو کا حوالہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بابو تو!-->!-->!-->…
پاکستان میں کس کوزیادہ سرچ کیا گیا؟ گوگل بابا کے ٹا پ ٹین
فوٹو: سوشل میڈیااسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانیوں نے سال 2020میں کن کن شخصیات کو زیادہ سرچ کیا ؟ گوگل بابا نے ٹاپ ٹین کی فہرست جاری کردی ہے۔ٹاپ پر ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ لوگوں نے محبت میں انھیں سرچ کیا!-->…
پاکستانیوں کوسعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا،سعودی سفیر
فوٹو: ٹوئٹراسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ان خبروں کو غلط قرار دے دیا ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس بھیجا جارہے ہے۔
پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیاہے!-->!-->!-->…
کینیڈ انے بھارتی اعتراض مسترد کردیا،کسانوں کی حمایت کااعلان
فوٹو: فائلنئی دہلی(دنیا نیوز)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرو ڈو نے بھارت کا اندرونی معاملا ہونے کا موقف مسترد کردیا اور بھارتی کسانوں کی حمایت جاری کرنے کااعلان کر دیاہے۔
بھارتی کسانوں کے احتجاج کی حمایت پر بھارت نے اسے اپنا اندرونی معاملا!-->!-->!-->…
بھارت کی فالس آپریشن کی تیاریاں ، پاک فوج ہائی الرٹ
فوٹو: فائلراولپنڈی(ویب ڈیسک)بھارت کی طرف سے خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لئے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فالس فلیگ آپریشن کی تیاریاں شروع کرنے پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیاگیا۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے!-->!-->!-->…
چار بڑی ٹیمیں اس سال پاکستان آہیں گی، جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔مہمان ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے۔
جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاک!-->!-->!-->…
لاہور، ساونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جی بٹ گرفتار
لاہور:سیاسی جلسوں کیلئےساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے ڈی جے بٹ کوماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخارینے ردعمل میں کہا کہ حکومت کے شر سے وہ لوگ بھی محفوظ نہیں جن کے ان پر احسانات ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…
تحریک عدم اعتماد لائیں یاسیاسی ڈائیلاگ، این آر او نہ مانگیں ،وزیراعظم
سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے نجی ائیر لائن کا افتتاح کر دیاکہتے ہیں بزنس کمیونٹی کا اپنی ایئرلائن بنانا بڑی پیشرفت ہے، آنیوالے دنوں میں سیالکوٹ ایکسپورٹرز کا مرکز بن جائیگا۔
سیالکوٹ میں نجی ائیر لائن کی افتتاحی!-->!-->!-->…
کورونا وائرس سے مزید 60 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2963 نئے کیسز سامنے آ گئے۔
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران!-->!-->!-->…
لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں، لیہ میں 3 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی
لاڑکانہ، لیہ(ویب ڈیسک ) لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاہے جبکہ لیہ میں 9 ملزمان 3 خواتین کے ساتھ 9 ماہ تک زیادتی کرتے رہے.
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کی دو طالبات کا گینگ ریپ کرنے اور ان کی!-->!-->!-->…
حکومت کے خاتمے کیلئے 259ارکان کا مستعفی ہونا ضروری ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے دینا ناکافی ہو گا۔
اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام اپوزیشن!-->!-->!-->…
پاکستانی کھلاڑیوں کے قرنطینہ سے نکلتے ہی چہرے کھل اٹھے
فوٹو:پی سی بیکرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی قید تنہائی سے آزادی ملتے ہی خوش باش دکھائی دیئے، کچھ نے سیر کی ، اکٹھے سلفیاں لیں اور خوب انجوائے کیا۔
دو ہفتے کے صبر آزما انتظار کے بعد پاکستانی ٹیم کو مینجڈ!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم13دسمبر کو ا ستعفے دینے پر متفق نہ ہو سکی
فوٹو:سوشل میڈیالاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ13دسمبرکو استعفے متعلقہ فورم پر دینے پر متفق نہ ہو سکی تاہم فیصلہ کیا گیا کہ ارکان اسمبلی 31دسمبر تک استعفے پارٹی قائدین کو جمع کرا دیں گے۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے!-->!-->!-->…
کورونا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 89 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 487 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24!-->!-->!-->…
پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے، ڈاکٹر نوم چومسکی
کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے سائنس میں آگے جانے دعووں کے بر عکس معروف بین الاقوامی لکھاری فلسفی اور سماجی نقاد نوم چومسکی نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے.
حبیب یونیورسٹی کی ’یوشین‘!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے 2 ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرادئیے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی نے قیادت کے حکم پر استعفے جمع کرا دئیے ہیں کئی آج پی ڈی ایم کے فیصلے کے منتظر ہیں.
مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سےاپنے ارکان اسمبلی سے استعفے طلب کئے ہیں جس پرسرگودھا سے!-->!-->!-->…
استعفوں پر پی ڈی ایم تقسیم، پیپلزپارٹی آمادہ نہیں ہے
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا تمام تر دعووں کے باوجود پارلیمنٹ سے استعفوں کے معاملے پر اتفاق رائے ابھی تک نہیں ہو سکاہے.
پیپلزپارٹی کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری زرداری، مرتضیٰ وہاب اور دیگر لیڈرز بار بار!-->!-->!-->!-->!-->…
گال گلیڈی ایٹر 5شکستوں کے بعد جیت،محمد عامرکی 5وکٹیں
فوٹو: سکرین گریب ہمبنٹوٹا(سپورٹس ڈیسک )گال گلیڈی ایٹرز پانچ میچز ہارنے کے بعد جیت کا مزہ چکھنے میں کامیاب ہوگئی گال گلیڈی ایٹرز کیلئے کھیلنے والے محمد عامر نے لنکا پریمیئر لیگ کے اس میچ میں پانچ کھلاڑی آوٹ کئے۔
پاکستانی فاسٹ بالر محمد!-->!-->!-->…
گلگت، خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت
فوٹو: فائل کالنگا ٹی وی
گلگت: گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے تین مجرموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔
جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تینوں مجرموں کو سزائے موت سنانے کے ساتھ ساتھ 10، 10 لاکھ روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور میں13دسمبر کو، آر یا پار، ہوگا،مریم نواز
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھرسخت زبان استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم کو جعلی خان اور تابعدار خان سے پکارتے ہوئے کہا کہ لاہور کا جلسہ مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائے گا۔
لاہور!-->!-->!-->…