کورونا ، پاکستان میں رواں سال ایک دن میں ریکارڈ149اموات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گزشتہ گھنٹوں میں رواں سال میں سب سے زیادہ اموات 149 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق وبا سے اموات کی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی،

رائے ونڈ اراضی کی خریداری میں تمام تقاضے پورے کئے، نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے تمام تقاضے پورے کر کے خریدی تھی ۔ سابق وزیراعظم نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

شہبازشریف کی ضمانت کا فیصلہ ریفری جج کرے گا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ دو رکنی بنچ نے ضمانت منظور اور ضمانت مسترد کا سنایا ہے اس لیے معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی طرف سےشہباز شریف کی ضمانت سے متعلق

کھلاڑیوں کو ٹیم میں اپنے کردار پتہ ہونا چایئے، یونس خان

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کو یہ سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ صورتحال کے مطابق کھیلیں، مڈل آرڈر میں ہم نے مختلف کھلاڑیوں کو کھلانے کی کوشش کی، مڈل آرڈر پر کام کرنا ہے، حیدر علی ابھی سیکھ

شوکت ترین سمیت دیگر وزراء نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: شبلی فرازوزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور شوکت ترین وزیر خزانہ کی حثیت سے حلف اٹھالیاہے، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی،شوکت ترین کو حماد اظہر کی جگہ وزارت

مغربی ممالک کے انتہاپسند مسلمانوں سے معافی مانگیں، عمران خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے

شاہد آفریدی کا شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ

کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی ٹیم میں شامل کرنے کا کردیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ

وزارت کیلئے 500 ارکان میں ایک بندہ نہیں ملا؟ شبر زیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے 500 ارکان میں ایک رکن بھی ایسا نہیں جو مخصوص وزارت چلا سکے؟اسی لئے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام ناکام ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو بمشکل ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

جوہانسبرگ: پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز میچ 3 وکٹ سے ہرا کر کر سیریز 1.-3 سے اپنے نام کرلی، نیا ٹیلنٹ ایک بار پھر کھوٹہ سکا ثابت ہوا۔ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ

بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا بند کرنے پر ردعمل

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ملک بھر میں 4 گھنٹے کیلئے بند کرنے پر تنقید کااظہار کرتے ہوئے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں ٹوئٹر پر بیان میں بختاور بھٹو زرداری نے

حریم شاہ نے دعا کی اپیل بھی کی تو کس مقصد کیلئے ؟

راولپنڈی ( ویب ڈیسک )مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرکے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیاہے اور ویب سیریز ، راز ، سے ابتدا کی ہے۔ حریم شاہ نے اپنی آنے والی ویب سیریز راز کی کامیابی کیلئے

کابینہ میں تبدیلیاں، حماد مہمان ثابت ہوئے، شوکت ترین وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ میں حکومت نے ایک بار پھر ردو بدل کرتے ہوئے چند دن قبل بنائے گئے وزیر خزانہ حماد اظہر کو ہٹا کر وزارت خزانہ کا قلمدان شوکت ترین کے حوالے کردیاہے۔ وزیراعظم نے چند روز قبل ہی عبدالحفیظ شیخ کو

پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا سندھ پر توجہ نہ دے سکا، وزیراعظم

سکھر : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پنجاب میں بڑے مافیا سے مقابلہ تھا اس لئے سندھ کو زیادہ وقت نہ دے سکا تھا تاہم اب 446ارب روپے کے پیکیج کی پوری تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح

پاکستان میں سوشل میڈیا 3 گھنٹے بند رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا پر 3 گھنٹے کیلئے عارضی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ 3 گھنٹے بعد سروس بحال ہو گئی. . وزرات داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 11 سے 3 بجے تک سوشل میڈیا پر 4 گھنٹے کیلئے پابندی

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیر شامل، مانسہرہ نظر انداز

ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیر شامل کرلئے گئے تاہم اس بار بھی ہزارہ ڈویژن کو نظر انداز کیا گیاہے۔ سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات مقرر کردیے گئے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد

چوتھا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کے5اوورز میں 36رنز

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ نے چوتھے ٹی ٹوئٹنی میں پاکستان کے خلاف پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر36 رنز بنا لئے ہیں۔ سینچورین میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیااور میزبان

لمبے بالوں کے 3عالمی ریکارڈز بنانے والی لڑکی نے بال کٹوا لئے

احمد آباد(ویب ڈیسک )لمبے بالوں کے تین عالمی ریکارڈز قائم کرنے والی بھارتی لڑکی نے بالا ٓخر 12سال بعد سر سے بالوں کابوجھ اتار دیا۔ بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے اور ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال تک لمبے بال رکھے ہوئے تھے جو کہ

ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان سے امریکی فوجی کے انخلاء،دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ابتدا میں ایک دوسرے کو رمضان

ہری پور، کار لفٹر گروہ سے مزید 2 کاریں، 7 بائیک برآمد

ہری پور(یاورحیات)سٹی پولیس نے کارلفٹر گروہ کے دوسرے ملزم حامد کو گرفتار کرلیامزید دوموٹر کاریں سات موٹر سائیکل برآمدمجموعی طور پر کارلفٹر گروہ سے اب تک سات عدد گاڑیاں اوردس عدد موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ہیں. ضلع ہری پور میں کچھ عرصہ

تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت داخلہ نےتحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم قرار دینے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ایسی وجوہات