روسی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی تعلقات کیلئے انتہائی اہم ہے، شاہ محمود
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہےروس کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، ہم ایک دوسرے کے ساتھ خطے میں تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں.
روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کے دورہ ء پاکستان کے!-->!-->!-->…
آٹھویں تک 28، بارہویں تک 18 اپریل تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
یہ فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)!-->!-->!-->…
Culture is a fundamental part of the society,Maria Romina Strozza
photo: File
America:(Ikramuddin)Maria Romina Strozza,An Argentinean Contributor And Researcher for an Italian Magzine ,La Barcunata,Also A Representative for an Italian Cultural Foundation"Dove,Dove vivo All'stero"Member Of The Balletto!-->!-->!-->…
تعلیمی ادارے11اپریل کو کھلیں یا بند رکھے جائیں ؟ فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی ادارے 11اپریل کو کھلیں گے یا پھر تاریخ میں توسیع کردی جائے گی اس حوالے سے اہم فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے!-->!-->!-->…
گیلانی تحریک عدم اعتماد سے سنجرانی کو ہٹا کر اپنا حق لیں، شاہد خاقان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میں تو یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ مانتا ہوں مگرخود یوسف رضا گیلانی نے قائد حزب اختلاف بننے کیلئے صادق سنجرانی سے ہار مان لی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ف نے اتحاد کرلیا
لاڑکانہ(این این آئی) مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کرلیا۔
دونوں جماعتوں نے یہ اتحاد لاڑکانہ میں کیا ہے جہاں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی!-->!-->!-->…
Development of the country and nation is impossible without education,Nicoletto Caragioio
Italy/Sicily:(Ikramuddin)Nicoletta Caragioio,A well-known Romanian social worker based in Italy,said that education is a basic and constitutional right of every child.It is very important for the young generation to get an education.
!-->!-->!-->…
نسل در نسل غلطیاں
حامد میر
محترمہ بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا!-->!-->!-->…
مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی فضاء میں اڑتے ویڈیووائرل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے پیراگلائیڈنگ کے دوران فضاء میں اڑتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈ یا پر ڈال دی۔
عظمیٰ خان مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے خاصی لطف اندوز ہو رہی ہیں جب کہ اس دوران!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے
ااسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں،حکومتی ارکان سے ووٹ لینے پر پیپلز پارٹی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
اپوزیشن کی دونوں سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹسز پی ڈی ایم کے!-->!-->!-->…
پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کر دی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔
یہ فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم صاحب مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ اگر آپ مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو ہمیں گھبرانے کی تو اجازت دے دیں.
کالر نے بتایا کہ میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی، اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکال دیں گے، احسن اقبال
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے پیپلزپارٹی، اے این پی اور بی اے پی سے الائنس بنا کر پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ہے.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو کچھ کیا اس پر ہمیں افسوس ہوا،!-->!-->!-->…
شوکت ترین کو غیر محسوس انداز میں اقتصادی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا
فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بننے کے امکانات موجود ہیں وزیراعظم نے انھیں اقتصادی ٹیم میں کھپا لیاہے اور گزشتہ روز اعلان کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں شوکت ترین بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم!-->!-->!-->…
بھارت کے آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا
لاہور(ویب ڈیسک )ایک بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ بنالیاہے۔
آرٹسٹ منجیت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے ان کا کہنا ہے کہ شوکت علی کا مجسمہ کسی شاہراہ پر نصب کیا جائے گا،!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان مسلسل علیل اور زیرعلاج ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک علیل ہیں اور ان کا علاج اسلام آباد میں ہی کیا جارہاہے۔
جے یو آئی ف کے امیر کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا، فخر زمان کی 193 رنز کی میراتھن اننگز بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی، پاکستان کو جنوبی افریقہ نے جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا تھا، میزبان ٹیم!-->…
فحاشی پھیلنے سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے براڈشیٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے نیب حکومت سے ملا ہوا تھا لیکن اب عدلیہ اور نیب آزاد ہیں.
وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیب کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Singer Michele Lattenzio is known around the world for his beautiful voice.
German(Ikram uddin)Michele Lattanzio alias Reverendo Secret was born on 2 March 1978 in Schweinfurt (Germany), but he is Italian from Puglia.His eclectic art stops space and converts time.
Through his songs he communicates a deep vision!-->!-->!-->…
Bringing the younger generation into the showbiz industry is a matter of time, Luisella Cantatore
ITALY:(Ikramuddin) Luisella Cantatore,A well-known young artist and model from Bari Italy,said that it is the urgent need of time to bring the younger generation into the showbiz industry.The government should play an important role in!-->…