نور مقدم خود ملزم کے گھر گئی، والدہ سے بھی رابطہ تھا، انکشاف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مقتولہ نور مقدم خود ملزم ظاہر جعفرکے گھر گئی تھی اور ساتھ ساتھ اپنے ڈرائیور کو فون کرکے والدین کو بتائے بغیر 7 لاکھ روپے کا فوری انتظام کرنے کی بھی ہدایت کی ۔
نور مقدم قتل کیس میں مزید انکشافات ہو رہے ہیں اور صورتحال!-->!-->!-->…
اشیاء کی سرکاری قیمتوں پر عمل نہ کرانیوالے افسر کیخلاف کاروائی کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اشیاء کی سرکاری قیمتوں پر عمل درآمد نہ کرنے والے متعلقہ سرکاری افسران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس!-->!-->!-->…
تینوں طرزکی کرکٹ کامستند آل راؤنڈر بننا چاہتا ہوں، حسن علی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آل راؤنڈر بننا چاہتے ہیں۔وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اور 2 ٹیسٹ میچز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے اہم رکن ہیں۔!-->…
پاکستانی بھائیوں کا چین میں قالینوں کاکاروبار چمکنے لگا
شنگھائی(شِنہوا) "جب ہم جوان تھے تو ہمارے والد نے ہمیں بتایا تھا کہ مستقبل کی منڈی چین میں ہو گی۔ اس لئے ہم یہاں ہیں۔" شنگھائی کے مرکزی علاقہ میں واقع قالینوں کی دکان میں پاکستانی بھائی میاں محمد زبیر اور حبیب الرحمان چین میں تعلیم حاصل!-->…
محمد علی سدپارہ اور ساتھی کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں
سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ہیرو اور کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسدِ خاکی مل گیا ہے مرحوم کے بیٹےساجد سدپارہ نے تصدیق کردی.
ساجد سدپارہ کے مطابق مرحوم والد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے 300 میٹر نیچے کھائی میں نظر آرہا ہے، والد کے دیگر!-->!-->!-->…
پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 جوان شہید، 3 زخمی
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے امیدوار کی بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکی
فوٹو: اسکرین گریب
گوجرانوالہ( ویب ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حب الوطنی کھل کر سامنے آگئی حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ)سے لیگی امیدوار اسماعیل گجر نے دھمکی دی کہ اگر انتظامیہ!-->!-->!-->…
چھ شہروں سے سکردو کی براہ راست فلائٹس، ملتان سے بھی آغاز ہوگیا
فوٹو: فائل
ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیاحوں اور گلگت بلتستان والوں کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی ہے اور پی آئی اے نے ملتان سے بھی اسکردو کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ملتان سے اسکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافر اسکردو کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
موٹاپے کا شکار 400کلو وزنی مریض جہاز کے زریعے ریاض منتقل
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں 400 کلوگرام وزنی موٹاپے کے شکار مریض شخص کو خصوصی سی 130 طیارے کے ذریعے قریات سے ریاض منتقل کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اردو نیوز نے سعودی ٹی وی الاخباریہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے خبردی ہے کہ اس!-->!-->!-->…
Pakistan makes COVID-19 vaccination mandatory for domestic air travel
ISLAMABAD(Zameeni Haqaiq)Government of Pakistan has announced Coronavirus vaccination will be mandatory for passengers on Pakistan's domestic flights from Aug. 1, the National Command and Operations Center (NCOC), the government's!-->…
آزاد کشمیر ،کون کس کے مد مقابل؟45حلقوں کی مکمل فہرست
مظفر آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں 45 نشستوں پر آج724 امیدوار مدمقابل ہیں،آزاد کشمیر میں33نشستوں پر جب کہ پاکستان میں مہاجرین کے12حلقوں میں امید وار مدمقابل ہیں۔
آزاد کشمیرالیکشن کمیشن!-->!-->!-->…
سردار تنویر الیاس قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے ساتھی کارکن زخمی
باغ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ڈپٹی انچارج اور اور حلقہ باغ وسطی کے نامزد امیدوار سردار تنویر الیاسقاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے.
تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کفل گڑھ ایک عشائیہ میں!-->!-->!-->…
آزادکشمیر انتخابات، پی ٹی آئی25، ن لیگ6، پیپلزپارٹی کی 11نشستیں، سرکاری اعلان
مظفر آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)
چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر عبدالرشید سلہریا نے الیکشن نتائج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف نے 25 نشستیں حاصل کیں پیپلز پارٹی نے 11،مسلم لیگ ن نے6 اور مسلم کانفرنس اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی نے ایک،ایک نشست!-->!-->!-->…
ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے،وزیر اطلاعات
فوٹو : ٹوئٹر
لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغان سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے بعد افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر!-->!-->!-->!-->!-->…
آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کی جیت، مریم نے لٹنے کا شور کرنا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں عمران خان نے مودی کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں تقاریر کیں جب کہ مریم نواز ہر جگہ مودی کی بجائے عمران خان کے خلاف بولتی رہیں.
راولپنڈی میں!-->!-->!-->…
آئی جی کے پی کے کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ مانسہرہ کے چینی کیمپ کا دورہ آرمی افسران اور چین کے ماہرین اور سٹاف سے ملاقات کی.
چینی کیمپ میں انھیں سکیورٹی و!-->!-->!-->…
The younger generation needs to play an role in getting education,Vassilakou Evangelia
Greece:(Zameeni Haqaiq) Vassilakou Evangelia, a well-known Award-winning Greek Academic English teacher at the English Academy of Languages, and Metropolitan College said that the younger generation needs to play an important role in!-->…
The water of ‘Mangal’ flowing in 3 districts of Hazara division became poisonous
Mehboob Ur Rehman Tanoli
ISLAMABAD: The water of clean water channel "Mangal" flowing in the boundaries of three districts of Hazara Division has become dangerously polluted due to the contamination of poultry farms and waste of Ayub!-->!-->!-->…
ٹوکیو اولمپک کا غیر یقینی صورتحال کے باوجود رنگارنگ تقریب سے آغاز
ٹوکیو( ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس غیر یقینی صورتحال کے باوجودرنگارنگ تقریب کے ساتھ شروع ہو گئے، افتتاحی تقریب میں رنگ و نور کی برسات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔
ٹوکیو اولمپک میں پاکستان سمیت 206 ملکوں کے کھلاڑیوں نے!-->!-->!-->…
قومی کرکٹرز نے بارباڈوس کے ساحل پر انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتاری
بار باڈوس(سپورٹس ڈیسک) جزائر غرب الہند کے دورے پر پہنچنے والے پاکستانی کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتارنے کیلئے برج ٹاون بار باڈوس کے ساحل پرہنسی مزاق گپ شپ اور سیر سپاٹے کئے۔
قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیزپہنچ کر سب سے پہلے کووڈ ٹیسٹ!-->!-->!-->…