طالبہ کو کالج میں جنسی ہراساں کرنے کی سزا فقط تبادلہ کی سفارش؟

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) مخلوط نظام تعلیم سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے اور اس بار بھی وہی کہانی ہے جو زیادہ تر یونیورسٹیز سکینڈلز میں سامنے آ چکی ہے لیکچرار پر اپنی طالبات پر جنسی ہراسانی کا الزام لگاہے اور طالبہ کہتی ہیں استاد جی…

وزیراعظم سے قطری وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان صورتحال پر مشاورت

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے افغان امن عمل میں قطر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ افغانستان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا مظاہرہ کریں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن…

طالبان کا کرکٹ سمیت خواتین کھیلوں پر پابندی کاعندیہ

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں نئی طالبان حکومت نے خواتین کے کرکٹ سمیت بے پردگی والے کھیلوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مخالفین کے ردعمل کی وجہ سے اسلامی اقدار کو پامال نہیں کریں گے۔ افغان ثقافتی کمیشن کے…

پاکستان سی 130سے افغانستان امداد بھیج رہاہے، مزید زمینی راستے سے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے امدادی سامان پہنچانے کے لیے سی 130 طیارے بھیجے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

شاہد آفرید ی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر ناخوش، حیرانگی کااظہار

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم پر حیرانگی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے جن کھلاڑیوں کا ٹیم میں ہونا ضروری تھاوہ نہیں ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

اشرف غنی نے افغانستان سے فرار ہونے پر قوم سے معافی مانگ لی

کابل( ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے ملک انوکھے انداز میں چھوڑنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے اور کہاہے مجھے باقی زندگی اس بات کا افسوس رہے گا۔ اشرف غنی نے حالیہ بیان میں اپنی حکومت کے خاتمے کے انداز پر افسوس کا اظہار کرتے…

پنجاب حکومت اور اپوزیشن قذافی سٹیڈیم میں مقابلے کیلئے تیار، 3میچز طے

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں رابطہ کی ایک مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے جہاں صوبائی وزیر فیاض الحسن اور پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید حید ر گیلانی نیکرکٹ میچز کھیلنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

افغانستان کی نئی حکومتی کابینہ "نائن الیون” کو حلف اٹھائے گی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تاریخ کااعلان کردیاگیاہے اور طے پایا ہے کہ طالبان کابینہ نائن الیون کو حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد…

عائزہ خان اور دانش تیمور بھارتی گلو کارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ سیر سپاٹے

کراچی ( ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ کے مشہور فنکار جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں اس بار ان کی ایک تصویر کے چرچے ہیں جو کہ بھارتی اداکارہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ عائزہ خان اور دانش تیمور ان خوش نصیب…

میر شکیل کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج

اسلام آباد( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ملزم میر شکیل الرحمان اور دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ…

پاکستان کو افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چایئے،مریم نواز

فوٹو: ڈان نیوز فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے پاکستان کو افغان شہریوں کے ماضی اور ان کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے اور پاکستان کو اپنی مرضی کے فیصلے ان پر مسلط نہیں کرنا چاہئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی…

شعیب اختر بد تمیز ہے اس کی بات کو سنجیدہ کون لیتاہے، وسیم اکرم

لاہور( سپورٹس ڈیسک) سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور سابق کپتا ن وسیم اکرم نے کہاہے شعیب اختر کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے مجھے نہیں پتہ لوگ ان کی باتوں کو سنجیدہ کیوں لیتے ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان نے جب وسیم اکرم سے سوال کیا کہ شعیب…

طالبان حکومت کو درپیش چیلنجز

سلیم صافی امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا اور پورے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد صورتِ حال یکسر تبدیل ہو گئی ہے۔ امریکہ کا امتحان ختم اور طالبان کا شروع ہوچکا ہے۔ گزرے کل تک افغانستان میں استحکام لانا، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور…

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد کردی،37اعتراضات

فوٹو: ِ فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ا لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو انتخابات کیلئے غیر موزوں قرار دیتے ہوئے نہ صرف اس کا استعمال مسترد کیا ہے بلکہ مشین کے استعمال پر37 اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔…

افغان حکومت میں شامل وزراء اور ان کی وزارتیں

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا یہ اعلان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں کیا. افغان حکومت کی اعلان کردہ کابینہ میں یہ وزراء شامل ہیں. سراج حقانی وزیرداخلہ اور قاری فصیح…

افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس…

راشد لطیف نے بھی ٹیم اور اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم پر ملک بھر میں تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے بھی معین خان کے بیٹے اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیاہے۔ راشد لطیف نے نجی ٹی وی کے…

ترجمان پاک فوج نے طیارے سے متعلق بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب کردیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے صوبے پنجشیر میں دکھایا جانے والا طیارہ پاکستان کا نہیں بلکہ امریکہ کاہے جو کہ 2018میں گرایا گیا تھا ، ترجمان پاک فوج نے بھارت کا پراپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل…

جاوید اختربی جے پی کا طالبان سے موازنہ کرکے پھنس گئے،فلمیں بند

ممبئی( ویب ڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایم ایل اے رام کدم نے کہا ہے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے جب تک ہاتھ جوڑ کر بے جے پی کے ماننے والوں سے معافی نہ مانگی بھارت میں جاوید اختر کی کوئی فلم نہیں چلنے دی جائے گی ۔

پاکستان میں طاقتور اور عام شہری کیلئے الگ الگ قانون فعال ہیں، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک قانون کی بالا دستی نہ ہونے کی وجہ سے ایشیا کے دیگر بیشتر ممالک کے مقابلے میں ترقی کے میدان میں پیچھے رہ گیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں…