گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک میں گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات ایک اجلاس میں کہی ہے ، وزیراعظم نے حکام کو مقامی سطح پر گیس کی تلاش کے لیے لائسنس کے اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایات…
خیبر پختوا قائد اعظم ٹرافی کے دفاع میں کامیاب، نادرن کوفائنل میں شکست
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختوا قائد اعظم ٹرافی کے دفاع میں کامیاب، نادرن کوفائنل میں شکست ہوگئی، اس کامیابی کے ساتھ خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک میں مسلسل5 واں ٹائٹل جیت لیا ۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ کے آخری روز…
حاصل اور لا حاصل کی تگ و دو
فہیم خان
محبت کتنا خوبصورت احساس ہے نا۔ یہ آپ کو ایک الگ، ایک دم نئی سی دنیا میں پہنچا دیتی ہے،،،،محبت زندگی کا وہ جذبہ ہے جسے بیشتر لوگ سب سے طاقتور جذبہ مانتے ہیں، ہم سب ہی اس کے خواہشمند ہوتے ہیں اور ہر جگہ آپ کو اس کا جلوہ نظر آتا…
نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی
فوٹو :فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، سابق وزیراعظم نواز شریف کا موقف ہے کہ ہوم ورک کیے بغیر عدم اعتماد کی تحریک کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی…
یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش، ملزم
فوٹو :فائل
خیرپور(ویب ڈیسک) یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش، ملزم گرفتار کر لیا گیا، مبینہ واردات شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس میں کی گئی.
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اغواء کی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزم صفدر وسان کو…
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے ہیں؟
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے موجودہ حکومت میں سرکاری ٹی وی میں نوکریاں دینے سے متعلق تحریری جواب سینیٹ میں جمع کرایا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے…
اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے اور درخواست میں براہ راست انتخاب پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی نظام کے خلاف درخواست پر صدر پاکستان ، سیکرٹری…
فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟ ہوگی ایک بار پھر بڑے اضافے کی درخواست نیپرا پہنچ گئی ہے.
نیپرا کو دی گئی درخواست میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے اس طرح ایک بار پھر بجلی صارفین…
اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا’ گانا ‘گا کر سب کو حیران کردیا
لاہور( ویب ڈیسک)فلموں میں ایک عرصہ تک راج کرنے والے اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا' گانا 'گا کر سب کو حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔
فلم وڈراموں کے معروف اداکاربابر علی نے اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر سجاد علی کا گانا راوی اپنی…
ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن
بالا کوٹ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن نے ان علاقوں میں جانا شروع کردیاہے جب کہ وہاں پر موجود لوگوں نے یہ مناظر دیکھنے کیلئے اپنے قیام میں توسیع کردی ہے۔
موسم سرما کی بارشیں شروع ہو…
حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیاہے اور لاہورہائی کورٹ کو یاد دلایا جائے گا کہ نوازشریف کی لندن سے واپس آنے کی شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی جو پوری نہیں ہوئی۔…
جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دید ی ہے وہ اس سے پہلے بھی نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ دے چکے ہیں۔
جاوید لطیف نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ…
این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے 75کیسزکی تصدیق کردی، این آئی ایچ کے مطابق اب تک وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کے17کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ا
قومی ادارہ صحت کے مطابق اومیکرون کے اسلام آباد میں17،…
فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فوج قومی سلامتی پالیسی وژن کے حصول کیلئےکردار ادا کریگی، ترجمان پاک فوج نے یہ بات نئی قومی سلامتی کے حوالے سے بیان میں کہی اور کہا پاکستان کی قومی سلامتی کی مضبوطی کیلئے نئی پالیسی اہم سنگ میل ہے۔
ٹوئٹر پر…
بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بیان حلفی کیس، جج رانا شمیم سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سات جنوری کو فردِ جرم عائد کرے گی.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی…
ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہداء کی قبروں سے ہے، بلاول
گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اقتدار ملنے کا وقت جلد آنے والا ہے،جب پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی،بلاول بھٹو سب غریبوں کی تقدیر بدلے گا۔
گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر…
بے نظیر بھٹو کی موت آج بھی یاد ہے
خان افسر تنولی
زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی سب لوگ اپنے کاموں میں مشغول تھے دن کو میرے ساتھ کام کرنے والے دوستوں نے کہا کہ اگر آج دوپہر کا فنگشن جلدی ختم ہو گیا تو ہم سب بی بی کے جلسے میں جاہیں گے کیونکہ وہ سب پی پی پی کو سپورٹ کرتے تھے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا، عدالت
گٹر باغیچہ کیس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا.
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…
آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا
فوٹو: فائل ٹوئٹر
گڑھی خدا بخش (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آصف زرداری اچانک گڑھی خدا بخش پہنچ گئے، جلسہ سے خطاب کیا، اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ وہ اسلام آباد سے نہیں آسکیں گے ان کی طبیعت ناساز ہے.
آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو…
نواز شریف سکرپٹ سے مطمئن ہیں
انصار عباسی
نواز شریف کیا واقعی واپس آ رہے ہیں؟ اس بارے میں بہت شور مچا ہوا ہے۔ ایک طرف ن لیگی رہنما اور سابق ا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان، دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کی حیرانی پھر کچھ صحافیوں کی اپنی اطلاعات، اس سب نے پاکستانی…