کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کے ایک اہم ترین میچ میں کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصودآخری اووز میں3کھلاڑی آوٹ کردیئے8رنز نہ بننے دیئے۔
اسلام آباد…
کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی سمیت مسلم لیگ ن کے5 رہنما اشتہاری قرار
فوٹو: فائل
راولپنڈی( ویب ڈیسک)کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی سمیت مسلم لیگ ن کے5 رہنما اشتہاری قرار دے دئیے گئے، کیپٹن صفدر کو ایک سال پہلے سزا سنائی گئی تھی۔
سول جج ملک مبشر حسین کی عدالت نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ، حنیف عباسی…
قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری
فوٹو: فائل
ملتان : قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری ہو گیا، ماڈل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بنچ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو…
فضل الرحمان کو ڈی آئی خان میں شکست، پی ٹی آئی کا میئر منتخب
ڈیرہ اسماعیل خان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فضل الرحمان کو ڈی آئی خان میں شکست، پی ٹی آئی کا میئر منتخب ہو گیا بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کے گڑھ سے جیت لی.
پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور سٹی میئر ڈیرہ اسماعیل خان کی…
لوگ 20 سال پرانی فوتگیوں کی تعزیت کررہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن رہنماؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال کیسے آیا؟ لوگ 20 سال پرانی فوتگیوں کی تعزیت کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا یہ گھبرائے ہوئے لوگ ہیں.
ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے بین الاقوامی سیمپوزیم کی…
پاکستانی سفیر بلال اکبر کے اعزاز میں الوداعی تقریب
فوٹو : اسکرین گریب
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت سٹاف نے انہیں الوداع کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
سعودی دارالحکومت ریاض…
سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر امیر خرم اسی ہفتے چارج سنبھالیں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر امیر خرم اسی ہفتے چارج سنبھالیں گے،، سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سفیروں کی تقرریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کیا…
پاکستانی طالب علم جان لیوا دماغی مرض کے علاج میں چینی معاونت پر مشکور
اسلام آباد (شِنہوا) شمالی چین کے تیان جن کے ایک اسپتال میں دماغ کے جان لیوا مرض کا علاج کراتے ہوئے پاکستانی طالب علم نے اپنے اہلخانہ کو
پیغام بھیجا کہ " میں خیریت سے ہوں ، آپ فکرمند نہ ہوں۔
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے سے تعلق رکھنے والے…
میاں چنوں واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیاہے، علامہ طاہر اشرفی
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے میاں چنوں واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیاہے، علامہ طاہر اشرفی نے میاں چنوں واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ میاں…
لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8وکٹوں سے شکست دے دی،بیٹنگ لائن قلندر کے سامنے بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام ہو ئی ، پھر دیئے گئے ہدف کا دفاع نہ کرسکے۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس…
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں کوئی ناراضگی نہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں کوئی ناراضگی نہیں ہے،میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید آگئی۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے دونوں کی…
شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا
فوٹو: اسکرین شاٹ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون مانگا ظہور پیلس پہنچنے پر وفد کا پرویز الہًی نے استقبال کیا، ان کی گاڑیوں پر گل پاشی بھی کی گئی۔
ملاقات ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…
کراچی کنگز کی ٹیم لگاتار چھٹا میچ ہار گئی، زلمی کی 55رنز سے جیت
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز کی ٹیم لگاتار چھٹا میچ ہار گئی، زلمی کی 55رنز سے جیت ہوئی ، کنگز کی ٹیم 194رنز کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 138رنز بنا سکی۔
کراچی کنگز کی ٹیم نے بڑے ٹوٹل کے باوجود ایک بار پھر سست رفتار بیٹنگ کی ،…
شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک) شاہد خان آفریدی کے فینز کیلئے بری خبر آگئی ہے اور اسٹار آل راؤنڈر نے انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ سیون سے دستبردار ہو گئے ہیں.
اپنے ایک ویڈیو بیان میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں انجری کی وجہ سے پاکستان…
افغانستان پر پاک چین سیم پیج پرامریکی رائے مختلف ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہےافغانستان پر سب کا اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، سوائے امریکا کے سب سمجھتے ہیں کہ افغانستان کے منجمد اکاؤنٹ بحال کیے جائیں.
سینیئر صحافیوں، تھنک ٹینک کے نمائندوں اور سابق سفارتکاروں سے…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
فوٹو :فائل
کراچی(ویب ڈیسک) ایم این اے و ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پہلی دونوں بیویوں کو طلاق دی نہ خلع پر دستخط کئے.
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں…
خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی
خیر پور(ویب ڈیسک) خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی، مخلوط تعلیم کی کلاس محبت پروان چڑھی اور کورٹ میرج کی صورت میں ڈراپ سین ہوگیا.
والدین اور باقی لوگوں کو تب پتہ چلا جب کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے سوشل…
ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص!
فہیم خان
بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے کوئی دکھ دتیاہے تو کوئی سکون بن جاتاہے کوئی نفرت کرتاہے تو کوئی محبت دیکر حساب برابر کردیتاہے کوئی رلاتاہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتاہے کوئی ٹھوکر لگاکر گرادیتاہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارابن…
عمر اکمل کی پی ایس ایل میں شاندار واپسی، بتا دیا وہ چھکے مارنے نہیں بھولے
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹرز فیملی سے تعلق رکھنے والے عمر اکمل کی پی ایس ایل میں شاندار واپسی، بتا دیا وہ چھکے مارنے نہیں بھولے، عمر اکمل نے 8بالز پر تین چھکوں کی مدد سے23رنز بنائے۔
عمر اکمل جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ڈوبتی ناو سرفراز نے پار لگا دی، یونائٹیڈ کوشکست
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ڈوبتی ناو سرفراز نے پار لگا دی، یونائٹیڈ کوشکست،سنسنی خیز مرحلے میں عمر اکمل نے 8بالز پر 3چھکوں کی مدد سے23رنز کی اننگز کھیل کر کپتان کی جیت کی راہ ہموار کرنے میں مدد کی۔…