سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا ،جے آئی ٹی ٹیم نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا سے متعلق پی ٹی آئی کے…
امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ30روزہ جنگ بندی پر رضا مند
فائل:فوٹو
جدہ: سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ روس پر بھی لازم ہوگا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ…
جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جعفر ایکسپریس حملے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مسلسل رابطہ قائم رکھا گیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کو ہر طرح کا تعاون کریں…
میگلوڈون شارک ہماری سوچ سے بھی کئی گنا زیادہ بڑی ہو سکتی ہے، تحقیق
فائل:فوٹو
نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شارک کی ایک نسل 80 فٹ تک بڑی ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں محققین کا کہنا ہے کہ میگلوڈون شارک ہماری سوچ سے بھی کئی گنا زیادہ بڑی ہو سکتی ہے۔
محققین کے مطابق ہم نے پہلے سوچا تھا کہ میگلوڈون 80 فٹ (24.3…
دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،21 مسافر شہید ،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو : فائل
راولپنڈی : بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کے بعد دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،21 مسافر شہید ،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے.
ڈی…
بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی گئی، علیمہ خان کی وکلاء سے تلخ…
فائل:فوٹو
راولپنڈی :اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔علیمہ خان نے وکلاء سے مکالمہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری…
پانی پراپیگنڈے کو صدر زرداری نے دفن کردیا،شازیہ مری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پانی کے حوالے سے پراپیگنڈے کو کل صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران خطاب سے دفن کردیا۔صدر زرداری کا کوئی سیاسی دشمن نہیں، انہوں نے سیاسی انتقام…
پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کے سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفیر نجی دورے پر سفر کر رہے تھے، یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔…
صدر نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے پر حکومت کو خبردار کردیا ہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوامیں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اگر صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کام کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے حوالے آج…
ملٹری ٹرائل ، یہ مستقبل کیلئے اہم کیس ہے،ہمارے لیے سب سے محترم پارلیمنٹ ہے،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے یہ مستقبل کیلئے اہم کیس ہے،ہمارے لیے سب سے محترم پارلیمنٹ ہے، اگر پارلیمنٹ پر حملہ ہو تو ٹرائل انسداد دہشت گردی عدالت میں چلے…
ایک مرتبہ کیلئے لاگو کیا گیا سپر ٹیکس کیا قیامت تک چلے گا؟، جسٹس محمدعلی مظہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے لگایا گیا تھا، ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی…
آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایریل یا مئی سے بجلی کے فی یونٹ میں ایک سے 2 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے، اس کا حتمی فیصلہ آئندہ ماہ ہو سکے گا۔
سات ارب ڈالر…
سعودی ولی عہد سے صدر زیلنسکی کی ملاقات، روس یوکرین بحران پر گفتگو
فائل:فوٹو
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی امن اور سلامتی کی کوششوں کو سراہا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں…
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کیلئے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان نے…
تحریک انصاف اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
جے یو ائی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کے لئے…
کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری کا کام کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت
فوٹو: اسکرین شاٹ
برسلز( حافظ اُنیب راشد )یونیورسل میمن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک خصوصی آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت، اس تقریب…
صدرمملکت آصف علی زرداری کامشترکہ اجلاس سے خطاب،اپوزیشن کاشورشرابہ ،نعرے بازی
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمیں ملک میں گڈ گورننس اور سیاسی استحکام کو فروغ دینا ہے جمہوری نظام کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا ہے،…
ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے دلائل مکمل کرلیے جبکہ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب دلائل شروع کردیئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جاتاہوں، شعیب ملک
فائل:فوٹو
کرکٹ اسٹار سابق قومی کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔
حال ہی میں شعیب ملک ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی…