عدالتی کیس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی تناوٴ بڑھتا گیا، ایان علی
فائل:فوٹو
لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ایان علی کاکہناہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی دماغی صحت گرنے لگی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکاشکار ہونے کے باعث ان کا وزن100 کلو تک پہنچ گیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک…
چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں
اسلام آباد (شِنہوا) چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں، بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز قبل ضلع جعفرآباد کے…
ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس ، اسلام آبادہائی کورٹ کااحسن اقبال کو بری کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ ریمارکس دئیے کہ تفتیشی صاحب آپ کو بہت زیادہ تربیت کی ضرور ت ہے۔ آپ لوگوں کی ساکھ کے ساتھ…
دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو فقط دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔چین میں محققین نے اس ماسک کی آزمائش ایک بند چیمبر میں کی جہاں ماسک پر وائرس پروٹینز کا مائع اسپرے کیا گیا۔
انتہائی…
پاکستان سے باہر جانے اورآنے والے مسافروں کیلئے کرنسی و دیگرممنوعہ سامان کی ڈکلیئریشن لازمی قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگرممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمزڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا…
یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کیساتھ ہی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھ گئے، یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت…
وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی جان کیری کی ملاقات،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تبادلہ خیال
فوٹو:سوشل میڈیا
نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور دونوں ممالک کے مابین دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیراعظم آفس…
ملک بھرمیں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح مزید کمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں میں موذی وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12 ہزار 77 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں…
اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی ہے ۔
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کر دی جس کے بعد اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور…
امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلباء فیل مضامین کے ساتھ امپرومنٹ کیلئے پاس مضامین کے امتحانات بھی دے…
بغاوت پر اْکسانے کا کیس، شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس میں عدالت نے شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور کرلی۔
اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس…
خاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت سے متعلق سرکلر جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔
عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں پیشی سے متعلق…
ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو ہم زیادہ وقت نہیں دیں گے.
سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل براڈکاسٹرز اور معاشی تجزیہ کاروں سے بات…
پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت
فوٹو : پی سی بی
کراچی : پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت ہو گئی ،ایک بار رضوان کے علاوہ کوئی بلے باز نہ چلا، کپتان بابراعظم کی اننگز بھی 31 رنز تک محدود رہی۔
ملک بھر میں تنقید کے باوجود قومی ٹیم نے بیٹنگ اسٹائل…
نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر ریمارکس دیئے کہ نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق پر نیب سے چار…
عمران خان میں خود نام لینے کی ہمت نہیں، عوام کو کہتا ہے خوف کا بت توڑ دو، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ،قوم کو ڈرانا دھمکا عمران نیازی کا طریقہ واردات ہے، عمران خان کا طریقہ کار یہی ہے ڈراوٴ،دھمکاوٴ اور اپنا راستہ صاف کرو۔ عمران خان میں مسٹر ایکس وائے کا نام لینے کی ہمت تک…
بلاول بھٹو ، ملالہ یوسفزئی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق امورپربات چیت
فوٹو:سوشل میڈیا
نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے ۔ جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بات چیت کی گئی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بلاول…
وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات
اسلام آباد : وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات، شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ہمیشہ کی طرح موجودہ سیلاب میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر خراج تحسین پیش کیا.
انھوں نے…
انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سمیت بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی…
نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔…