سعودی مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور نشر کرنے پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔
سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور…
ملک میں رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام رہا،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.30فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 41.07 فی صد رہی۔۔رواں ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام…
چینی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیر…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا
فوٹو : پی ایس ایل
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا، کنگز کو 6 وکٹ سے شکست ہوئی ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کی فہرست میں تیسرے…
شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: شاہ محمود، اسد عمر، فیاض چوہان سمیت دیگر رہنما رہا، شاندار استقبال کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں، پی ٹی آئی کے نظر بند 83 رہنما وکارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا.
رہائی پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم…
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں ،ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان کا کہنا ہے میں کرپٹ نہیں آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن…
پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا ہے۔، پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔…
صدر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے…
ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔
ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر…
انگلش ویمن کرکٹر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی
فائل:فوٹو
لندن: انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل وائٹ نے خواتین کی بیس بال ٹیم کی ہیڈ اور اپنی گہری دوست جارجی ہوج سے منگنی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے 150 کے قریب ٹی ٹوئنٹی اور 100 سے ایک…
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط تحریرکیا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران…
پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا…
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پی…
سی پیک کے تحت لگائی گئی موبائل فون فیکٹری ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرک کو جبری بندش کا سامنا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت لگائی گئی موبائل فون فیکٹری ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرک کو جبری بندش کا سامنا ہے،کمپنی پاکستان میں ماہانہ 3 لاکھ اسمارٹ موبائل بناتی تھی.
یہ نشاندہی سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ…
فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔
عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی…
شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے،بابر اعوان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہاہے کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے۔ عدلیہ سے اپیل ہے کہ عمران خان کی پیشی بذریعہ وڈیو لنک کی جائے۔
میڈیا سے گفتگو میں پی…
فواد چوہدری بھی آڈیو لیک کلب کا حصہ بن گئے، ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: فواد چوہدری بھی آڈیو لیک کلب کا حصہ بن گئے، ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
آج جمعہ کو منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو لیک میں فواد…
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی آگئی
فائل:فوٹو
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 10.27روپے کم ہو کر 274.82 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 18.19 روپے اضافے کے ساتھ 284.30 روپے پر پہنچ گیا تھا تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر امریکا کا موقف سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیشن کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے اور وارنٹِ گرفتاری پر امریکا کا موقف سامنے آگیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکا کی وزارت خارجہ کے…
نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں،جج انسداد دہشتگردی…
اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن…
نازیبا ویڈیوز لیک معاملہ ، حریم شاہ اور اور ان کے شوہر کاموقف سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔
حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک…