ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں آ ج عدالت میں پیش کرینگے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو  لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کے لیے تیار ہے۔ لاہور…

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک آپریشن روکنے کی فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب، ایڈوکیٹ جنرل…

ارشد شریف کے اہل خانہ نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ وکیل…

آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

فوٹو : فائل لاہور: آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، چیئر مین پی ٹی آئی کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی نے مؤقف اختیار کیا ہےکہ جائے وقوع اور…

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک نہیں ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر…

پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا

فوٹو: پی ایس ایل  لاہور: پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا،آخری اوور میں جیت کےلئے 24 رنز درکار تھے شاداب خان وکٹ پر موجود رہے مگر ہدف حاصل نہ کرسکے۔ لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل…

میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اس پر پوری استقامت سے کاربند رہیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سے بالا شمار کرتے ہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اور ہم اپنے اس…

عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج

فوٹو : فائل لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ لاہور کے زمان پارک ہنگامہ آرائی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی…

اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل

فوٹو : اسکرین گریب نیویارک : اقوام متحدہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کاروائی پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک کشیدہ صورتحال پر نظر ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف…

زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہر چیز کا حل قانون اور آئین میں موجود ہے۔فریقین نے پورے سسٹم کو جام کیا ہوا ہے۔ کبھی آپ اس عدالت میں آتے ہیں کبھی آپ اسلام…

لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کے ساتھ آج بیٹھیں اور میکانزم بنائیں آپ سب مل کر اس معاملے کا حل نکالیں۔ لاہور…

عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں،عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں۔…

پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ

اسلام آباد: پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہوگئے ہیں(USAID’s Higher Education System Strengthening Activity) HESSA کی سولہ میں سے گیارہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یوٹاہ یونیورسٹی کی جانب سے،…

جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی:جنوبی وزیرستان زنگارا میں آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے، 2 بچے شہید،سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے…

عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: خام تیل عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…

ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم14. 3 اوور میں 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 76 رنز پر ڈھیرہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے…

لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح دس بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور :لاہورہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت…

یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔ سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی گرفتاری کو لے کر…

معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔ میٹا کے سربراہ مارک…