فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ناگزیرہیں، روٴف حسن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روٴف حسن نے کہا کہ فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا ”وائس آف امریکا“کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی روٴف حسن نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں فوج اور…
پولیس نے عیسیٰ خیل میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
فائل:فوٹو
میانوالی:میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی…
آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت، پاور ڈویژن نے آئی پی پیز کے مالکان کو طلب کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔
پاور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مختلف ٹی وی…
پیٹرول کی قیمت میں حکومت نے 1.86 روپے فی لیٹر کی برائے نام کمی کر دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد : پیٹرول کی قیمت میں حکومت نے 1.86 روپے فی لیٹر کی برائے نام کمی کر دی، وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 دنوں کیلئے کمی کی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے جب کہ…
گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمٹ کا تیسرے ایڈیشن آئندہ ماہ ستمبرمیں ریاض میں منعقد ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد(محمد فہیم)دنیا کے مختلف ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے نہ صرف طب بلکہ کئی شعبوں میں تحقیق کے لیے اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دفاعی میدان سمیت کئی شعبوں میں اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے آنے…
ہم نے بانی پی ٹی آئی سے کوئی بدلہ نہیں لیایہ این آر او چاہتے ہیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، احسن…
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی سے کوئی بدلہ نہیں لیا، ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، یہ این آر او چاہتے ہیں، انہیں این آر او نہیں ملے گا بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9…
ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی،نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے ملک مہنگائی میں دھکیل دیا ہے۔ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔
ماڈل ٹاوٴن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں…
کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ نشے میں تھی ،میڈیکل رپورٹ آگئی
فائل:فوٹو
کراچی : کراچی کے علاقے کارساز میں ہونیوالے حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ آگئی۔جس میں ملزمہ کے نشے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ یورین رپورٹ میں واضح طورپرمیتھافیٹامائن آئس نشے کاپتہ چلا جبکہ بلڈ رپورٹ میں اس کی تصدیق نہیں…
دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب” سیو امریکا “جو 3 ستمبر…
اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی
فائل:فوٹو
لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں استدعاکی ہے کہ مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں، میری ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی جائے۔
اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری…
گارمین کمپنی کی جانب سے نئی فلیگ شپ واچ متعارف
فائل:فوٹو
کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔
یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں، ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی…
غیرملکی پرواز کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
فائل:فوٹو
کراچی :غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی اور کراچی میں فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی…
اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی ہے ۔
جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں…
پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا، بنگلادیشی بیٹرز 26 رنز پر 6 وکٹیں گنوانے کے باوجود 262 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ لٹن داس نے 138 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
راولپنڈی میں…
سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا
فائل:فوٹو
کراچی: سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان”اسنا“ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں…
جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہونے والی ملاقات میں شہبازشریف نے ان سے حمایت کرنے کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کے مطابق…
پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان
فوٹو: فائل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان کا کہنا ہے فیئر ٹرائل میرا حق ہے اور یہاں فیئر ٹرائل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، جتنے حالات خراب ہو رہے ہیں اتنی…
ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع
فوٹو: فائل
کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…
پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔
ایجنڈا…
جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔
سینیٹ میں بلوچستان میں دہشت…