سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کا الزام ، پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں دوبارہ طلب کیا گیا تھا، جس…
انٹرا پارٹی الیکشن کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا،شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا، فورم کے انعقاد سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگاپاکستان معدنی وسائل کے استعمال سے آئی…
پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:پنجاب حکومت نے 9 مئی سانحے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی،سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا۔ 9 مئی پر پنجاب…
سپریم کورٹ کا 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے سماعت کے بعد…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سیکریٹری جنرل ای سی او کی ملاقات ، علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر ای…
امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: بین الاقوامی طلبہ کیلئے امریکا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو گیا، امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ کر دیئے گئے۔
ویزا منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی…
امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ،چین
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔
امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا،…
جیل میں بہتر سہولیات کے لئے بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی، بشریٰ بی…
پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔
اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کوارسال
فائل:فوٹو
راولپنڈی : بانی تحریک انصاف عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ان کے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔وکلاء کی فہرست سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی…
میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں،بل گیٹس
فائل:فوٹو
نیویارک:ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔ میرے بعد میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل…
نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیکٹا کے تحت قائم ہونے والے ادارے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کا 5واں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر…
سی آئی ڈی کے مشہور کردار ”اے سی پی پردھیومن“ کاسفر تما م ہوگیا
فائل:فوٹو
ممبئی :عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے مشہور کردار ’اے سی پی پردھیومن‘ کا شو میں سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس پر سی آئی ڈی کے نئے ایڈیشن کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس میں اے…
پی ایس ایل 10 ، میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے (پی ایس ایل) 10 کے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوائی تھی جو وزارت…
عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کی سماعت،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں؟دہشت گردی کو کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے،عدالت کا…
بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔
بشریٰ بی بی نے وکلاء کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ…
سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر100 کروڑ کا سنگ میل عبور کر لیا
فائل:فوٹو
ممبئی :سلمان خان کی فلم سکندر نے باکس آفس پر آٹھویں دن 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
بالی ووڈ کے دبنگ خان، سلمان خان کی نئی ایکشن تھرلر فلم سکندر نے ریلیز کے آٹھویں دن باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے شاندار…
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی…
سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار رکھا ہے۔
دوران…