بنوں میں سیکورٹی فورسزپرخود کش حملہ،2 شہری شہید،3اہلکاروں سمیت 10زخمی
خود کش بمبار کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی جو حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ تھا۔ دہشت گرد کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اْس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے۔ رابن اللہ 26 نومبر کو افغان شناختی کارڈ پر پاکستان میں داخل ہوا۔
اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق
فوٹو:فائل
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ روڈ پر آمنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے کمانڈر رائل سعودی لینڈ فورسز کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی
اسرائیل اورحماس کی یرغمالیوں کی رہائی کےلیے جنگ بندی میں توسیع پر بات چیت
قطر، مصر اور امریکا جنگ بندی میں توسیع کے لیے دباوٴ ڈال رہے ہیں لیکن تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ ایسا ہو گا یا نہیں
عمران خان کے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہعدالت میں موجود تھیں، اس کے علاوہ نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچی تھی
فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ حبہ چوہدری سے علیحدہ ملاقات کی اجازت
چیف کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ فواد چودھری کو جیل میں بہتر کلاس بی بھی دے دی گئی ہے
سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری کردیے گیے، کیس میں دوران تفتیش پولیس نے شاہنواز امیر سے غیر اسلحہ یافتہ کلاشنکوف برآمد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…
عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد اب عالیہ بھٹ کی بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں اداکارہ بولڈ لباس میں ملبوس ہیں اور وہ فحش اشارے کررہی ہیں۔
گزشتہ…
وزیر اعظم کے مشیراحدچیمہ کو آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی
نیب نے کہا ہے کہ احد چیمہ کے رشتہ داروں سعدیہ منصور، منصور احمد اور نازیہ اشرف کے اکاوٴنٹس احد چیمہ کے بے نامی اکاوٴنٹس نہیں ہیں
حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج…
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت عالیہ نے ریمارکس دیئے کہ بی بی سی اس درخواست میں فریق نہیں آپ کا بی بی سی کا حوالہ مجھے پسند نہیں آیا۔…
مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔آئندہ چھ ہفتوں میں دبئی کی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ پانچ سسٹمزکے ذریعے لاہور میں منتخب جگہوں پر کلاوٴڈ آوٴنائزیشن کا تجربہ کیا جائے گا۔…
اڈیالہ جیل آمد پر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگ گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ…
فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے، دنانیر مبین
فائل:فوٹو
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے۔
اسرائیل گزشتہ ماہ سے غزہ پر بمباری کرکے فلسطین کی نسل کشی…
اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کر گئے۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔
بیرسٹر…
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
فائل:فوٹو
کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیاہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری…
ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا ز
فائل:فوٹو
کراچی/لاہور:ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے…
جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی عدالت نے کہا جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس کے ریمارکس۔
قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ
فوٹو: فائل
راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ دورہ آسٹریلیا کےلیے راولپنڈی میں لگایا گیا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا اختتام ہوگیا.
پنڈی اسٹیڈیم میں لگا یہ تربیتی کیمپ 4 روز جاری رہنے کے…