وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو نیویارک وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، ایران کے ساتھ روابط اور ثقافتی تعلقات کو بہتر…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ  جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

فائل:فوٹو نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ فلسطین اور جموں کشمیر کے دیرینہ تنازعات خطاب کا محور ہونگے۔وزیراعظم، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کاوشوں پر زور دیں گے۔ اسلامو فوبیا کے…

کاروبار کی رجسٹریشن نہ کرانے والے پابندیوں کےلئے ہوجائیں تیار،سخت سزا

فوٹو: فائل عرب نیوز  اسلام آباد:کاروبار کی رجسٹریشن نہ کرانے والے پابندیوں کےلئے ہوجائیں تیار،سخت سزا تجویز کی گئی ہے، رجسٹریشن سے انکار کی صورت میں کاروبار سربمہر، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،ڈسٹری بیوٹرزاسی کیٹگری میں شامل ہیں۔ ایف بی…

آئی ایم ایف نے قرض منظوری کےساتھ مطالبات کی نئی لسٹ تھما دی،نئی شرائط پیش

فوٹو: فائل اسلام آباد:آئی ایم ایف قرض کی منظوری کے ساتھ ہی نئی شرائط بھی آگئیں، مرکزاورصوبوں کے درمیان قومی مالیاتی معاہدہ کرنے کی شرط لگادی گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات کو بھی مانیٹر کرے گا۔ آئی ایم ایف نے…

پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تنازع شدت…

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا، دونوں رہنماوٴں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں…

بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق…

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نے وضاحت کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی…

اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کو شہداء کی شناخت ظاہر کر کے انکی باقیات ان کے اہلخانہ کے حوالے کرنی چاہئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ…

وزیراعظم کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات، عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین کے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، جسٹس منصورعلی شاہ کولکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خط میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں شامل ہونے…

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی…

امریکی خاتون نے متنازع پوڈ میں خودکشی کرلی

فوٹو فائل جنیوا: امریکی خاتون ’متنازع سُوسائیڈ پوڈ‘ میں جان دے کر اس طریقے سے قصداً جاں دینے والی پہلی فردبن گئیں۔ سارکو نامی اس پوڈ میں جان دینے کا یہ واقعہ سوئٹزر لینڈ میں پیر کے روز پیش آیا، جس کے بعد حکام کی جانب سے خودکشی پر…

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو اب بھی کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے سات ارب ڈالر کا ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے بیل آوٴٹ پیکج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،صدرپیوٹن

فائل:فوٹو نیویارک:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز…

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔ سلامتی کونسل…

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں…

بی ایل اے کی موجودگی

ضیغم عباس پچیس آگست کے بعد سے امن دشمن عناصر بلوچستان لبریشن آرمی نے کاروائیاں تیز کردیں،حال ہی میں اس گروپ نے اپنے آپریشن "ہیروف" کا اعلان کیا جس میں خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 130 شہریوں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کی…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح…

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی،…

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو…