مچھ جیل پر کالعدم تنظیم کاحملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
بولان: بلوچستان کے علاقے مچھ میں جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
بولان کے…
سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے،کارکن پرامن رہیں ،بیرسٹر گوہر علی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ کیونکہ یہ اشتعال دلائیں گے لیکن مشتعل نہیں ہونا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…
حکومت کی بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ہے، تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے…
سائفر کیس ،بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرنے اور مختصر سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں بانی…
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔
حکومتی اقدامات کی بدولت کرپشن میں کمی کے باعث پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا…
عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز کے جیل ٹرائل اور کارروائی کے خلاف سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا…
صحافیوں کو ہراساں کرنے کاکیس، اٹارنی جنرل نے انتخابات تک صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں اٹارنی جنرل نے انتخابات تک ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے کی یقین دہانی کرادی،سپریم کورٹ نے پی ایف یو جے کو مقدمہ میں فریق بننے کی…
عمارت کے اندر سے گزرنے والی جاپان کی منفرد شاہراہ تاریخی علامت بن گئی
فوٹو: فائل
اوساکا: جاپان میں ایک فلک بوس عمارت اپنے منفرد ڈیزائن کے باعث مشہور ہے جس کے درمیان میں سے ایک شاہراہ گزرتی ہے۔
گیٹ ٹاور اوساکا شہر میں واقع ہے جسے 1992 میں مکمل کیا گیا تھا۔ جدید تعمیر کا شاہکار اس عمارت کی 16 منزلیں ہیں اور…
آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان
فوٹو فائل
کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی…
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی کیساتھ فرائض کی ادائیگی میں غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی
احمد اسحاق جہانگیر نے ایف…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے 3 کیسز کی سماعت آج…
مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،ایرانی وزیرخارجہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے، مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاک ایران سرحد پر"تیسراملک "…
عام انتخابات، 50 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
فائل:فوٹو
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دیئے جانے والے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے، الیکشن کمیشن نے 27…
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس، اسد قیصراور قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر رولنگ فیصلے کے خلاف…
پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات ، اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اعلی سطح کے رابطے ہیں جو غلط فہمی تھی اس پر قابو پا…
سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔
اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات…
خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ لمبے بال کی وجہ سے…
این اے 127لاہور،کارکنوں کی گر فتاری ، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط
فائل:فوٹو
پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدرنے این اے 127لاہور میں کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔این اے ایک سو ستائیس لاہور میں بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری پر ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
تاج…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس، سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا۔
جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود فوجی عدالتیں غیر آئینی قرار دینے کے…
خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔
اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ…