غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتی ، لطیف کھوسہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردارلطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تسلسل سے پابند سلاسل کیا گیا، عوام نے بتایا بانی پی ٹی آئی نہ باغی ہیں نہ مجرم، غلط فہمی دور کرلیں بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت…

غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوشاں ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی اْردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات ہوئی ہے ، دونوں رہنماوٴں نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت اور کوششوں پر زور دیا۔صدر جوبائیڈن نے کہاکہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کیلئے جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں۔ عرب میڈیا کے…

جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے، جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی، پیر 19 فروری نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کیا گیا ہے ۔ دوران…

فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر…

رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے،جلیل عباس جیلانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے۔ پاکستان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، دنیا ایسے اقدامات سے نظریں اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ سماجی رابطے…

ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

فائل :فوٹو کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔کہتی ہیں میرے نیٹ فلکس کی سیریز چھوڑنے سے متعلق افواہیں بھی غلط ہیں۔ خبررساں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو…

مداخلت، دھاندلی کے دعوے پر پاکستانی قانونی نظام کے تحت مکمل تحقیقات کی جائیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مداخلت، دھاندلی کے دعوے پر پاکستانی قانونی نظام کے تحت مکمل تحقیقات کی جائیں۔ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔ واشنگٹن میں…

چکوال میں ایک شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فائل:فوٹو چکوال:چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے میں شفقت نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزدلفہ ٹاوٴن میں 6 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ شفقت سلیم نامی شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر…

انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ کی اسلام آباد میں تقریب

فوٹو: ایکس ایران سفارت خانہ  اسلام آباد: ایرانی سفارتخانہ کے زیراہتمام انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ کی اسلام آباد میں تقریب ،تقریب میں پاکستان کے نگران وزیرخارجہ جلیل عباسی جیلانی سمیت پاکستان کی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ انقلاب کے 45…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انسانوں کی زندگی میں نئی جہت کا اضافہ کیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انسانوں کی زندگی میں نئی جہت کا اضافہ کیا، اے آئی کا مطلب ہے کہ کمپیوٹرز اور مشینز انسانوں کی طرح سوچ سکیں، سیکھ سکیں، اور فیصلے کر سکیں۔ AI کے ذریعے ہم ان مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں جو انسانی…

کیپٹن صفدر نے نوازشریف کو ہروایا اب جعل سازی کررہے ہیں، شہزادہ گستاسب

فوٹو: فائل مانسہرہ(فاروق احمد)مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کوشکست دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزادہ گستاسب نے کہا کیپٹن صفدر نے نوازشریف کو ہروایا اب جعل سازی کررہے ہیں، شہزادہ گستاسب کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے…

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: جماعت اسلامی کی امیر سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت کی امارت سے استعفیٰ دے دیا، جماعت کی مجلس شوریٰ نے نئے امیر کے انتخاب کےلئے اجلاس بلا لیا۔ سراج الحق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوشش اور محنت کے باوجود…

جہانگیر ترین الیکشن میں ناکامی پرسیاست چھوڑدی،پرویز خٹک کا آرام کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین الیکشن میں ناکامی پرسیاست چھوڑدی،پرویز خٹک کا آرام کرنے کا اعلان، پرویز خٹک نے اسٹیبلشمنٹ کے دباو میں پی ٹی آئی چھوڑ کر پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے جماعت بنائی تھی تاہم…

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار…

ووٹ کی عزت کی بات کرنے والے بے توقیری سے حکومت بنانا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ دھاندلی کو صرف ریاست ختم کراسکتی ہے، ہمیں نظر آرہا ہے ریاست کے اہلکار دھاندلی کرارہے تھے ووٹ کی عزت کی بات کرتے تھے وہ آج ووٹ کی بے توقیری اور بے عزتی سے…

نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو ہونے کاامکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو گا، افتتاحی اجلاس میں نو…

ن لیگ کے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے

فائل:فوٹو لاہور: ن لیگ نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد اراکین سے رابطے شروع کردیے۔شہباز شریف نومنتخب آزاد اراکین اسمبلی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیں گے۔ عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے…

ٹک ٹاک کاصارفین کو ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے کامشورہ

فائل:فوٹو بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔ متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو گوگل سرچ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔…

پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان سے تحریری جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ میں نے تھپڑ نہیں مارا، جس پر ممبر الیکشن…

مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر امیدواروں کی کامیابی چیلنج

فائل:فوٹو کراچی: عام انتخابات میں نشستیں حاصل کرنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ء مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت پارٹی کے دیگر امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ این اے 242 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد…