خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج
فائل:فوٹو
پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ڈپریشن میں مبتلا افراد کو منفی خیالات سے چھٹکارہ مل سکتاہے ۔
یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو…
یہ انتخابات جمہوریت پر کھلا حملہ تھے ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہیں ،پی ٹی آئی
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی…
امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے،مریم اورنگزیب
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آوٴ امریکا میری مدد کرو، ان کا ”ایبسلوٹلی ناٹ“ ؟ ”ہم غلام نہیں ہیں“…
سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں،عون چوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ راجہ صاحب ہائیکورٹ جاتے ہیں اور میرا نوٹیفکیشن معطل ہو جاتا ہے، جو فارم 45 یہ دیں وہ ٹھیک ہے لیکن جو ہم دیں وہ غلط ہیں وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم…
نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر…
مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ
فائل:فوٹو
لاہور :مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ میں کلیئر سوچ تھی عدم اعتماد نہ ہو، حکومت کو وقت پورا کرنے دیا جائے، مولانا ثابت کریں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا تھا عدم اعتماد فائل کردیں، ن لیگ کا موقف۔
لاہور…
تحریک عدم اعتماد کے بعد سب سے زیادہ فائدہ مولانا فضل الرحمان کو ملا، فیصل کریم کنڈی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل…
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس ، دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔
جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس…
سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک کویت میں ایک بار پھر حکومتی بحران پیدا ہوگیا،پارلیمنٹ تحلیل
فائل:فوٹو
کویت سٹی: امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر نے گزشتہ برس جون میں ہی منتخب ہونے والی پارلیمان کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کا یہ مسلسل تیسرا سال ہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق سیاسی عدم استحکام کے شکار…
سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کا سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔
درخواست میں موقف…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے عذرداری درخواست بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔
نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…
بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اپیلیں دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاوٴں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاوٴں کے خلاف…
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر…
ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد قیصر کاکہناہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…
ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں،مظاہر نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔اس معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے۔…
اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کو بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل کی یہ فلم نومبر 2024 میں ریلیز کی جائے گی تاہم ابھی تک فلم کی کہانی سامنے نہیں آئی ہے۔
کنزہ…
این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔
خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔
قبل ازیں ان پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 17 فروری…
کوہلو میں حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
فائل:فوٹو
کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آج کی پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، ری پولنگ کیلئے 5…
نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،پٹرولیم مصنوعات کے نرخ 8 روپے 37 پیسے تک بڑھائے گئے ہیں.
رات گئے نگران حکومت نے جاتے جاتے آنے والی نئی حکومت کا آسان کیا اور آئندہ 15 دن کیلئے…
تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے دونوں جماعتوں کااس ایک نکتہ پر اتفاق، مختصر میڈیا ٹاک کے بعد پی ٹی آئی وفد واپس چلا گیا۔
اسلام آباد میں…