بنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: بنگلا دیش نے پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے 2001 میں فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔
قبل ازیں محمد…
کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اوٹاوا:کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے ۔عالمی مالیاتی فنڈ نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر…
سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔بدقسمتی سے ہم وہ مقام حاصل نہ کرسکے جو حاصل کرنا چاہیے تھا، آج بھی کمر کس لیں تو پاکستان کو اقوام عالم میں عظیم مقام دلا سکتے ہیں۔…
بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی بلزپر 8اقسام کے ٹیکسز کی تفصیلات،حکومتی ریونیو ساڑھے 9 ارب روپے بنتاہے جس وفاق کے علاوہ صوبوں کو بھی حصہ دیا جاتا ہے.
بجلی بلز پر ٹیکسز سے اور حکومت کی آمدن سے متعلق نجی ٹی وی چینل آج نیوز کی رپورٹ تفصیلات دی…
آج دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی : امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پرامن دھرنا ہے پاکستان مزید کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،آج یہ دھرنا ایک بڑے جلسہ مارچ میں تبدیل ہوگا، 2ہفتے مکمل ہونے پر ہم ایک زبردست جلسہ کریں گے۔ہم…
مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ترجمانِ وزارت کے مطابق وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور…
پیرس اولمپکس، جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے
فائل:فوٹو
پیرس: پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے۔ ارشد ندیم نے قوم سے کامیابی کے لیے دعا وٴں کی اپیل کی ہے۔
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج پاکستانی وقت کیمطابق رات گیارہ بج کر 25 منٹ پر…
جماعت اسلامی کا دھرنا بدستور جاری، حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: مہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا۔
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا آج 14 واں روز ہے، دھرنے کے…
مون سون بارشیں ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں نشیبی علاقے زیرآب،رین ایمرجنسی نافذ
فائل:فوٹو
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل…
آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد: آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام، حکومت و جماعت اسلامی کے درمیان مذکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا. کل شام میں مذاکرات دوبارہ ہوں گے.
حکومتی اور جماعت…
9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان
فوٹو: فائل
راولپنڈی: 9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان نے 9 مئی کے حوالے سے مشروط معافی مانگنے کااعلان کردیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا…
چودہ اگست کو لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو یوم آزادی پر مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے اور ڈی سی کو فیصلہ کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے 14 اگست کو پی ٹی آئی…
بنگلا دیش اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر بات ہونی چاہیے،عطا ء تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ بنگلا دیش اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر بات ہونی چاہیے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوا ہے۔ آئین کے مطابق آزاد امیدوار 3 دونوں میں…
پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی…
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل
فوٹو: فائل
لاہور:بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل،دو وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد رضوان شامل ہیں، محمد رضوان کو بنچ پر بٹھائے جانے کا امکان ہے.
قومی ٹیم میں شان مسعود کپتان کا نائب تبدیل کیا گیا…
پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ نے کہا امید ہے…
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات
فائل:فوٹو
ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دے دی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔…
ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
فوٹو : سوشل میڈیا
نیویارک: امریکہ کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد، ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کی گئی۔
اس حوالے سے امریکی…
سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں کی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق وزاعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دیدی.
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی یورپی یونین میں موجودہ…