خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے کیوں مختلف ہوتی ہے؟
فائل:فوٹو
چھٹی حِس دراصل اندرونی حواس کا مجموعہ ہے جو جسم کی اندرونی حالت کے بارے میں انسان کو آگاہ کرتا ہے۔چھٹی حِس کی زیادتی یا کمی کو انسان کی جینیات، ہارمونز، شخصیت اور تناوٴ جیسے عوامل سے منسوب کرتے ہیں۔
بحیثیت انسان ہم اپنے اردگرد…
غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت
فائل:فوٹو
قاہرہ : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے نے مصری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ…
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم پر بشری بی بی کی قائد پی ٹی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی، عدالت نے جواب طلب کر لیا.
ملاقات کی درخواست پر عمل درآمد کیس میں جسٹس میاں گل…
فراڈ کیس، فواد چودھری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فراڈ کے مقدمے کی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
فائل:فوٹو
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔…
عالمی بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاوٴ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی۔
ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے…
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق
فائل:فوٹو
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل انٹرچینج پر سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ…
پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل ہے جبکہ ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کے لئے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ میں پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے، اس نے…
پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب…
مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین موجود ہیں،سونیا حسین
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیاکہتی ہیں مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین یقینی طور پر دنیا میں موجود ہیں۔
حال ہی…
موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماپوتو: جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کشتی میں سوار تقریباً 130 افراد میں سے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 25 افراد لاپتا ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق…
سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ماہرین فلکیات
فائل:فوٹو
ریاض :سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے، ماہر ین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان…
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟ اس کے بعد اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔…
ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہےسپریم کورٹ ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو خط لکھنے پوسٹ بھی ایک ہی جگہ سے ہوئے ہیں۔
میڈیا میں ذرائع کے حوالے سے رپورٹ…
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات
فوٹو: سوشل میڈیا
مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات ،سعودی وزیراعظم سے اتوار کو مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا…
ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت،بات چیت کے دوران باہمی روابط اور مشترکہ دلچسبی کے امور زیر بحث آئے۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…
صدقہ فطر کس کس شخص پر لازم ہے؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدقہ فطر اس شخص پر لازم ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے مساوی رقم یا کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
یہ ہر مسلمان پر چاہے وہ آزاد ہو یا غلام، عورت ہو یا مرد، بالغ ہو یا…
بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ یہ صرف الیکشن وغیرہ کے سلسلے میں بڑھکیں مار رہے ہیں، اگر انہوں نے ایسی جرات کی تو اسی طرح کا جواب دیا جائے گا۔
اپنے ایک بیان…
وزیر اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔…
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فائل:فوٹو
کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2350ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…