اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، اسحاق ڈار اور سیکرٹری کابینہ سے 12 جون تک جواب طلب کرلیا جبکہ عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل پاکستان…
لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔
لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن…
ایرانی صدر، وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
اتوار…
آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے سے متعلق کفایت شعاری کاپلان پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کو قلم باب کعبہ کا قیمتی…
ایرانی صدر شہادت ،نائب صدر محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر
فائل:فوٹو
تہران : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ 68 سالہ محمد مخبر ابراہیم رئیسی کی طرح سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی ساتھی…
اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب کی ملاقات ،تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب حقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کی سرحدوں کے تحفظ اور دہشت گردی کے نمٹنے کے لیے تعاون کو مزیدمضبوط…
فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پرجماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کے حق میں دئیے گئے دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں تین کارکن…
آزادی مارچ کیس،عمران خان ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماء بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کو بری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کوہسار میں درج مقدمے…
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر ،سکولوں کی تعطیلات 22 مئی سے دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کی تعطیلات مقررہ وقت سے قبل 22 مئی سے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں وقت سے پہلے دینے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگالہ…
ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:شاعراحمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے۔
نجی ٹی وی…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر کے افسوس ناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔
جنھیں ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے متوقع جانشینوں میں بھی شمار کیا جاتا رہا ہے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
برطانوی…
صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر بھی بات فائنل ہو گی، پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی…
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
فائل:فوٹو
تہران : غیرملکی میڈیا کاکہناہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
آج صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار…
حب الوطنی کو گالی مت بنائیے
حامد میر
ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنماؤں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی کر دے تو اسے غدار قرار دینے میں دیر…
کرغزستان سے مزید 540 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچیں گے،وفاقی وزرا
وفاقی وزرا پریس کانفرنس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے نظر آئے کہ یہ معاملہ اتنا سنگین نہیں ہے سوشل میڈیا پر زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا
سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی،خاص کر چین کی طرف سے سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی نے پاکستانی مارکیٹ میں یہ فرق ڈال دیاہے۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وجہ سے …
اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی
فوٹو: فائل
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی اور ناراض ہیں کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔
سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا…