پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا 28 مئی کو شیڈول میچ کیلئے کھلاڑی اور تماشائی بارش رکنے کا انتظار کرتے رہے لیکن ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. بتایا گیا تھا کپتان بٹلر بچے کی…

نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی،حکومت نے الیکشن کمیشن اور نیب کے حوالے سے دو آرڈیننس جاری کردئیے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننسز کی منظوری دی، حکومت کی جانب سے جاری…

امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی امریکی سفیرنے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد…

جنرل سیلز ٹیکس بل کی 20 فیصد اور نان فائلر سے 30 فیصد وصولی کی جارہی ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک میں شمسی توانائی سے صرف ایک فیصد یعنی 166 میگا واٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے،وزارت توانائی و بجلی ڈویژن کی قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی، دستاویز میں انکشاف. وزارت توانائی کی دستیاب دستاویز کے مطابق ملک میں شمسی…

سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے؟

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن سینس میڈیا اور ہوپ-لیب کی جانب سے…

ہرشخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا،لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیاجس میں کہاگیاہے کہ ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتہ ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا۔ ہرشخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے…

 نوجوان کو اپنی آنکھ زیادہ کھجانا مہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں ایک نوجوان کی آنکھ بچپن سے زیادہ ملنے سے خراب ہوگئی ہے جس کے بعد اس کی آنکھ کے حصے کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے 21 سالہ محمد زبیدی نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ آنکھیں ضرورت…

ہری پورمیں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں آگ بھڑک اٹھی،طالبات کوبحفاظت نکال لیاگیا

فوٹو:اسکرین گریب ہری پور: ہری پورکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔سکول میں 500 سے زائد طالبات سکول میں موجود تھیں ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سری کوٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث…

اسرائیلی فورسز کا رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر حملہ،بچوں ،خواتین سمیت 75 فلسطینی جھلس گئے

فائل:فوٹو غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا…

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ روپے کے…

پریشر کْکر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا،عارف علوی

فائل:فوٹو کراچی: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مافیا یہ سمجھ لے اور ہم ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم بچائیں گے پاکستان کوپریشر کْکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصل المجفیل کو 12 سال کے طویل وقفے کے بعد شام میں سعودی سفیر تعینات کیا گیا ہے۔ سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کے بعد سعودی عرب نے دمشق میں…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا تاہم اس کے باوجود بعض سرکاری اداروں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل رہے گا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ نیشنل ہائی ویز، ایم ون، ایم تھری،…

پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان آئی ہے. آسٹریلیا تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچی ہے جہاں پاکستان…

سورج آج دن کتنے بجے خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا؟

فوٹو: العربیہ نیوز مکہ مکرمہ: سورج آج دن کتنے بجے خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا؟ فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کے مطابق ’ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا‘۔ اس حوالے سے اردو…

چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیا

فوٹو: فائل  کراچی :سابق وفاقی وزیراورپیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ کی چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیاخورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دی گئی تو پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی،…

ہم جانتے ہیں کونسی طاقتیں پاک چین کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ

فوٹو: فائل لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں، افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر دہشتگردی کی کارروائیاں برداشت نہیں کر سکتے. لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون

افوٹو: فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون ،میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ میں جنرل عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ: عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید، عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6…

معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا

فوٹو: فائل  لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کی معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا وہ لاہور کےسروسز اسپتال شدید علالت کے باعث زیرعلاج تھیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال…