عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم…

گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں…

بیرونی مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے عالمی برادری اسرائیلی جنگی جرائم کا نوٹس لے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ قابل مذمت ہے۔پاکستان یقین رکھتا ہے کہ بیرون مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔شام کے…

امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ کا تنہائی کے احساس میں مبتلاہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی باشندے آج بھی اتنے ہی تنہائی کا شکار ہیں جتنا کورونا وبا کے دوران وہ خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔ ایک نئے سروے سے جو جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہوا ہے، سے پتہ چلتا ہے امریکا بھر میں 50 سے 80 سال کی عمر کے ایک تہائی…

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ…

ملٹری کورٹس کیس،سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران نو اور دس مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا…

نوازشریف،آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے نواز شریف اور صدر آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، نیب…

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، رکنیت بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بطور رکن قومی اسمبلی بحال کر دیا۔جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کر دو یہ نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ…

سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حدعبور کر گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کاسلسلہ آج بھی برقرار ہے سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے ا?غاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔ سٹاک…

محسن نقوی سے پرویز خٹک نے ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت سیاسی امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ سے تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔ ووٹنگ کے دوران 158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت کی، 13 ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا۔ قرارداد کے…

توشہ خانہ ٹو کیس،ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام،عدالت نے ضمانت منسوخی کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گئی۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…

کے۔ الیکٹرک کے 150میگاواٹ رینوایبل انرجی منصوبوں کی بڈ ایویلیوشن

فوٹو: فائل اسلام آباد : کے۔ الیکٹرک نے قابل تجدید توانائی (رینوایبل انرجی) کی جانب اپنے سفر میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے وندر اور بیلہ( بلوچستان) میں اپنے 150 میگاواٹ کے شمسی توانائی (سولر انرجی) کے منصوبوں کے لیے بڈ ایویلیویشن رپورٹ…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا۔ پی اے اے کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کر سکتے ہیں، یہ کیو آر کوڈز ایئر پورٹ کے مختلف…

حارث روٴف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث روٴف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باوٴلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10…

عدنان جیلانی نے نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک خاتون قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی :اداکار عدنان جیلانی نے میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک شخصیت قرار دے دیا۔ مشہور پاکستانی اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے اضافے سے 280500روپے اور دس گرام…

جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:جاپان نے پاکستان میں انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا، یہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ گئی ہے۔ حکومتِ جاپان نے پاکستان میں پولیو کے…

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر…