سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے بھرتیوں پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے نئی ملازمتوں پر پابندی ہٹا دی۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق نگران…

کامرہ میں ایک شخص کی 2بیویاں3بچوں کا لرزہ خیز قتل

کامرہ کینٹ (ویب ڈیسک)کامرہ کینٹ کے نواحی علاقے جتیال میں ایک شخص کی دو بیویوں اور تین بچوں کا لرزہ خیز قتل، درندہ صفت قاتلوں نے ہاتھ پاوں باندھ کر پانچوں کو موت کے گھاٹ اتارا، ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ قتل کی روح فرسا واردات کامرہ…

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، وزارتِ داخلہ

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) نگران وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے وزارتِ داخلہ کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، نیب کی درخواست پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کی رپورٹ…

آج عیدکا چاند نظر آ سکتا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی اعلان کرے گی

اسلا م آباد ( ویب ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اجلاس آج کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہو گا شہری شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی شہادت زونل کمیٹی کو دے سکیں گے۔ مرکزی اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی…

چوہدری عبدالغفور کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) چودھری عبدالغفور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔ پارٹی چھوڑنے کے اعلان کی تصدیق انھوں نے زمینی حقائق سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ ان کا کہنا تھا ن لیگ کا نیا بیانیہ وفاقِ پاکستان کے منافی ہے۔ چودھری…

موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)موبائل فون کمپنیوں نے 100 روپے کے موبائل کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی طرف سے ذرائع کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو…

دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کرسیریز جیت لی

ایڈنبرا(ویب ڈیسک)پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 84رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ دوسرے میچ میں بھی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا تاہم بلے باز پہلے میچ کی طرح بڑا سکور نہ ہوسکا۔ پاکستان نے…

چاروں صوبوں کے آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل

فوٹو:جیو نیوز ویب سائٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک )چاروں صوبوں کے آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل ، نئی تعیناتیاں کر دی گئیں۔ چیف الیکشن کمشنر کے خط پر نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سطح پر…

شیخ رشیداحمد کو سپریم کورٹ نے اہل قرار دے دیا

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کر دی گہی۔ شیخ رشید کی نااہلی کے لیے درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے دائر کی…

پرویز مشرف کو واپسی کے لیے سپر یم کورٹ کی کل 2 بجے تک کی مہلت

   اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کو سپریم کورٹ نےوطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دے دی۔نہ آہے تو قانون کے مطا بق کارواہی اور کاغزات کی جانچ پڑتال بھی نہیں ہونے دی جا ہے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم…

ٹرمپ کم جونگ ان ملاقات۔ جوہری ہتھیاروں پر اہم پیش رفت

 سنگا پور(نیٹ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ہاتھ ملالیا۔اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطا بق ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمہ کی جانب پیش رفت ہو ہی ہے۔ ڈونلڈ…

صوبائی چیف سیکرٹری اور آ ئی جیز کل تک تبدیل کئے جائیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی…

آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان صدر اشرف غنی سے ون آن ون ملاقات،اتحادی فوج کے کمانڈر سے بھی ملے ، دونوں ممالک کے وفود کی سطح پر بھی مزاکرات ہوئے،دونوں ممالک کا خطے میں امن واستحکام کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر…

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

ایڈنبرا(ویب ڈیسک )پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں48 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ مقررہ اوورز میں 6…

خواتین کی مخصوص نشستیں۔ ن لیگ اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو نا م دے دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے نام الیکشن کمیشن کو دے دیئے تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کے لئے18اور پنجاب اسمبلی کیلئے66نام جمع کرائے گے ہیں۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے لئے جو نام جمع کرائے ہیں…

نواز شریف، مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ نیب کے خط میں کیپٹن (ر) صفدر، حسن اور حسین نواز کا نام بھی ای سی ایل…

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردیئے

لاہور(ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ نے موبائل فون کے بیلنس ری چارج کارڈ پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز معطل کردیئے۔ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں موبائل فون پر اضافی ٹیکسز کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ٹیکسز معطل…

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 55پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیاہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق پیر کو ہی رات بارہ بجے ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ…

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ میں اظہارخیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے…

صنف نازک سے ‘سالن خود گرم کرو تک’ کا سفر

وقار حیدر جب کبھی عورت کی بات ہوتی ہے تو ہمیشہ نازکی، خوشبو، جذبات، احساسات، لطافت، پیار و محبت بھرے جذبوں کے تناظر میں ہوتی ہے، عورت کو ہمیشہ سے عزت دار سمجھا اور جانا گیا ہے، دنیا کے تمام مذاہب کو مقدس اور لطیف انداز میں پیش کیا گیا، لیکن…