سدھو پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر مشکل میں، کپل شرما شو سے نکال دیا گیا
نئی دہلی( نیٹ نیوز)بھارتی پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے پلوامہ حملے سے متعلق بیان پر بھارت میں انتہا پسند ہندو سدھو کے پیچھے پڑھ گئے۔
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے بھی پلوامہ حملے کی مذمت کی لیکن ساتھ ہی انہوں نے بھارتی!-->!-->!-->…
وزیر دفاع پرویز خٹک، سپیکر کے پی مشتاق غنی کے خلاف نیب کی تحقیقات
پشاور (ویب ڈیسک )نیب خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ترجمان نیب کے مطابق وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی عرب کے سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
شہباز شریف اور مر یم نواز کی ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات
لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی۔
اس مو قع پرشہباز شریف نے کہا اللہ تعالی جلد بڑے بھائی کو صحت عطا فرمائیں گے، ہسپتال آیا ہوں ملکر بات کروں گا، پہلے ہی کہا!-->!-->!-->…
سندھ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، علاج کے لیے آہے 2 بچے جاں بحق
کراچی( ویب ڈیسک) سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری!-->!-->!-->…
بھارتی ڈپٹی ہاہی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی الزامات پر احتجاج
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت اور میڈیا کی طرف سے بغیر تحقیقات الزام تراشی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ باعث تشویش ہے اور پاکستان ہمیشہ!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرنےپشاور زلمی کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔عمر اکمل مین آف دی میچ قرار پاہے۔
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد!-->!-->!-->…
شہباز شریف رہا، لاہور روانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قائد اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو ضمانت پر رہائی مل گئی ۔
شہباز شریف جمعہ کی رات رہائی کا پروانہ ملتے ہی لاہور روانہ ہوگئے آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور اختیارات کے ناجائیز استعمال کے کیس!-->!-->!-->…
ترکی کا 50ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
انقرہ(نیٹ نیوز) ترکی نے غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 50 ہزار پاکستانیوں کو داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد 17فروری کو پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کی تاریخ تبدیل اب 16کی بجائے 17فروری کو پاکستان
آئیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے دورے میں ایک دن کی تاخیر کااعلامیہ جاری کیا گیاہے ، اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد!-->!-->!-->…
کراچی کنگ نے سخت مقابلے میں ملتان سلطان کو 7رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فور کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے ہرا دیا۔
یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ،کراچی کنگز کی جانب سے بابراعظم اور لِونگ اسٹون نے پی ایس ایل!-->!-->!-->…
بھارت کا بغیر ثبوت پلوامہ حملہ پر احتجاج، اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔
مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی ثبوت!-->!-->!-->…
اسلام آباد یونائیٹڈکا فاتحانہ آغاز، لاہور قلندر پھر دغا دے گیے
دبئی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز،لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گیےمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور پہلے لاہور قلندرز کو!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی ضمانت سے معاشرے پر منفی اثر پڑے گا، فواد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا 90 دن کا ریمانڈ تھا اس میں سے 70 دن انہوں نے اسلام آباد کی سڑکوں پر گزارے۔
بڑے چور آزادی سے گھومتے ہیں اور غریب لوگ پکڑا جائے تو سالوں ضمانت تک نہیں ہوتی،غریب!-->!-->!-->…
پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔
تقریب کے میزبان رمیض راجہ تھے ۔ جنون گروپ اور فواد خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر،کار بم دھماکہ، 44بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکے میں44 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے بھارتی حکام کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں بارود سے بھری کار کے زریعے خود کش حملہ کیا گیا جس میں!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد نے امدادی پیکیج میرے ساتھ طے کیا تھا، نوازشریف
لاہور( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری کی بات چیت ان کے دورِ حکومت میں طے ہوئی تھی اور ولی عہد نے امدادی پیکیج بھی ان کے ساتھ طے کیا تھا۔
پارٹی رہنماوٴں سے کوٹ لکھپت جیل میں گفتگو کرتے!-->!-->!-->…
نیب ،چوہدری برادران کے خلاف 3کیسز میں تحقیقات کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے چودھری برادران کے خلاف 3 کیسز میں تحقیقات کی منظوری دے دی۔
چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 13 انکوائریز کی منظوری دی گئی۔
نیب اعلامیے میں کہا!-->!-->!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
لاہور( ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع!-->!-->!-->…
عوام سستا حج والوں کے جھانسے میں نہ آئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رواں سال کی حج پالیسی مسلسل شہ!-->!-->!-->…