Browsing Category
صحت و تعلیم
ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
کیمبرج: برطانوی سائنس دانوں نے ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایپ ایک ایلگوردم سے چلتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ گلوکوز کو معمول کی مقدار کے مطابق رکھنے کے لیے کتنی انسولین درکار ہے۔…
درمیانی عمر میں دباوٴ یا گھبراہٹ ڈیمینشیا کاموجب بن سکتا ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
ہیلسنکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے آبادی کی عمر دراز ہو رہی ہے، یاد داشت کے مسائل عام سے عام تر ہو رہے ہیں۔ اس ہی لیے اس بیماری کے…
ڈپریشن دور کرنےدور کرنے والا امپلانٹ ایجاد
فوٹو:انٹرنیٹ
نیویارک: معروف ٹیکنالوجی انٹرپرونیئر میرون گریبیز اور ان کی ٹیم نے دنیا بھر میں ڈپریشن سے متاثرہ کروڑوں افراد نے ایک امپلانٹ (پیوند) بنایا ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے۔ اسے کھال کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جو وقت پڑنے پر…
سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔
سب…
وٹامن ڈی سپلیمنٹ کا باقاعدہ استعمال جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم کردیتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کا باقاعدہ استعمال کرتے ہیں اس کے نتیجے میں ان کے جِلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
یونیورسٹی آف ایسٹرن فِن لینڈ اور کوپیو…
صرف تین سیکنڈ میں کسی بھی آواز کوسن کرہوبہونقل بنانے والاسافٹ ویئر تیار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔…
ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفیدقرار
فائل:فوٹو
شمالی کیرولائنا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔اس مطبی آزمائش میں 38 مرد اور 26 خواتین شامل تھیں جن کی عمریں 30 سے 65 برس کے درمیان تھیں۔ یہ افراد وہ تھے جو…
گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
راولپنڈی: طلبہ اور ان کے والدین کا احتجاج رنگ لے آیا پنجاب حکومت نے گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔
پنجاب حکومت کی طرف سےنجکاری فیصلو کی زد میں طلباء کے چودہ اور طالبات کے چار کالجز آرہے تھے تاہم طلبہ اور…
اب خواتین آرام سے ہیل والے جوتے پہن سکیں گی
فائل:فوٹو
روم: جوتوں کے ایک مشہور ڈیزائنر نے ایک ایساجوتے کا پتاوا بنایا ہے جس کو لگا کر خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی۔ اس پتاوے کے جوڑے کی قیمت 21 ڈالرز ہوگی اور ری سائیکلڈ پولیمر سے بنائے گئے اس پتاوے کی بائیو مکینیکی…
زیادہ پانی پینے کاعمل زندگی کی طوالت میں نمایاں اضافہ کرسکتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
میری لینڈ: ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پانی پینے کا عمل نہ صرف امراضِ قلب سمیت کئی امراض کو دور رکھتا ہے بلکہ زندگی کی طوالت میں بھی نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔
اس تحقیق میں خون کے اندر لمبی زندگی ظاہر کرنے والے…
فیس بک چیٹ فیچر میں اہم تبدیلی لائی جارہی ہے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے…
پیدل چلنے والی خواتین ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کاخطرہ کم ہوتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
نیش ول: ایک نئی تحقیق میں معلوانکشاف ہواہے کہ خواتین کا روزانہ زیادہ قدم چلنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کم کرتا ہے۔
یہ تحقیق حال ہی میں جرنل آف کلینکل اینڈوکرِنولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہوئی ہے۔…
بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے
فائل:فوٹو
برمنگھم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاوٴڈ میں مطلوبہ گنجائش…
درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش مسائل کھڑے کر سکتی ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے…
گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی کی مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پرورکنگ
فوٹو:انٹرنیٹ
کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔
اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل…
خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے لئے برقی پٹی تیار
فائل:فوٹو
سان ڈیاگو: امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی تیارکی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساوٴ سے بھی آگاہ کرسکتی…
ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔…
امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی مدد جاری رکھے،امریکی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نےاعلیٰ تعلیم اورافرادی قوت کی ترقی سے متعلق اسلام آباد میں بین الاقو امی کانفرنس کا افتتاح کیا۔
امریکی سفیر نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی…
ڈرائی شیمپو میں موجود کارسینوجن کامرکب کینسر کاسبب بن سکتاہے ،رپورٹ
فائل:فوٹو
نیو ہیون: ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپووٴں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کارسینوجین ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو کینسر میں مبتلا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے…
سیب ایک اہم جزو امراضِ قلب کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی ماہرین کاکہناہے کہ سیب میں کسی وٹامن کی بجائے ایک مرکب کی اہمیت سامنے آئی ہے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دل کے امراض کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔
اس کیمیائی مرکب (کمپاوٴنڈ) کا نام فلے وَن تھری او ایل ایس ہے…