Browsing Category
صحت و تعلیم
میٹا کی جانب سے نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن کااضافہ
فوٹو:فائل
مینلوپارک: میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت انسٹاگرام پر صرف کررہے ہیں اور روزانہ دو ارب ریلز بار بار شیئر ہورہی ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ چھ ماہ سے جاری ہے۔
میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی…
انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
فائل:فوٹو
یروشلم : امریکی چپ ساز کمپنی انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے تحت انٹیل موجودہ 5 فیصد سے زیادہ 7.5 فیصد ٹیکس ادا کرے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت خزانہ نے کہا ہے…
گوگل میپ میں کمپنی کی جانب سے مزید3اہم فیچر ز کااضافہ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔اس فیچر کے ساتھ فون کا لاک کھولے…
واٹس ایپ ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کا فیچر لے آیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…
ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کے لئے اہم پیشرفت
فائل:فوٹو
نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…
امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود
فوٹو:فائل
لاہور: امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود ہیں، الیکٹریشنز کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے خواتین بھی یہ ہنر آزما رہی ہیں۔
اس حوالے سے ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق امریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو…
کیا اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے اپنی غیرمعمولی تبدیلیوں کے بعد اپنے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جو ’واٹس ایپ یوزرنیم‘ کے نام سے سامنے آیا ہے۔ اس پر ماہرین اپنے اپنے انداز سے تبصرہ کررہے ہیں۔
یہ آپشن 2.23.11.15 ورڑن میں…
تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے
فوٹو: فیض پراچہ
اسلام آباد : تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے، تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر…
یوٹیوب میوزک نے نیا فیچر متعارف کرادیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔البتہ یہ لیبل صرف ڈھونڈے جانے والے گانے کے حاصل ہونے والے نتائج میں…
سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں
فائل:فوٹو
میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی لائحہ عمل میں کوئرسیٹِن سے بھرپور غذاوٴں…
مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔
اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…
اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع
فائل:فوٹو
لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ…
محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر
فوٹو : فائل
لدھا: محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے، انھوں نے سوشل سائنسس میں پی ایچ ڈی اسکالر کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا.
جنوبی وزیرستان اپر کی مردم خیز مٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل لدھا کے…
انسان کاڈی این اے ہر جگہ سے مل سکتاہے
فائل:فوٹو
فلوریڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتلا ساحل ہو یا کسی ہسپتال کا کمرہ انسان جس جگہ جاتا ہے اپنے ڈی این اے وہاں چھوڑ دیتا ہے۔ڈی این اے سے متعلق اس پیشرفت کو استعمال کرتے ہوئے گمشدہ افراد کو ڈھونڈنے اور مجرمان کا جائے…
عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے
فائل: فوٹو
نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔
امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو تلاش کرتے رہنا عام معاملات ہیں تاہم…
موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ بتادی
فوٹو:انٹرنیٹ
شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز
فائل: فوٹو
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔
یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے…
غذا کو خوب چباکر کھائیں اور ذیابیطس کو خود سے دو ربھگائیں
فائل: فوٹو
نیویارک: ماہرین صحت نے واضح کیا ہے کہ غذا کو خوب چباکر کھانے سے خود ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شکر کی سطح کم ہوسکتی ہے۔
ماہرین صحت نے ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز دی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے دانتوں کا خیال رکھیں بلکہ غذا کو خوب…
سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار
فوٹو
لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر فوری طور پر ڈیجیٹل تصویر یا ٹیکسٹ میں تبدیل ہوکر…
بے چینی ختم کرنے کاطریقہ دریافت
فائل:فوٹو
لندن: سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد دے گی۔ سائنس دانوں کاکہناہے کہ نفسیاتی…