Browsing Category
دلچسپ و عجیب
دنیا کا معمر ترین جوڑا،79سالہ شراکت کا عالمی ریکارڈ
فوٹو: اے پی اسلام آباد( نیٹ نیوز) ایکواڈور کے جولیو مورا کی عمر 110 برس اور والڈرامینا 104 سال کی ہیں۔ ان کی شادی کو 79 برس ہو چکے ہیں، یہ دنیا کا معمر ترین جوڑا ہے جن کے نام دنیا کے سب عمر رسیدہ جوڑا ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
!-->!-->!-->…
مانسہرہ،3ہزار سالہ شیوا مندر کے رکھوالے مسلمان
ویب ڈیسک
مانسہرہ( حارث الرحمان) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں ایک تین ہزار سال پرانا مندر موجود ہے، یہ مندر مانسہرہ شہرسے تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر چٹی گیٹی گاؤں میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں کوئی ہندو آباد نہیں مگر مقامی مسلمان!-->!-->!-->…
دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ8کروڑ سے زائد قیمت میں فروخت
فوٹو: گارڈین گلاسگو(ویب ڈیسک )برطانیہ میں ایک بھیڑ 3لاکھ سے زائد پاونڈز میں فروخت ہوئی ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں8کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی ہے اور یہ دنیا میں سب سے مہنگی بکنے والی بھیڑ ہے۔
اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے گارڈین!-->!-->!-->…
مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا،
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میںایک بہادر اور مہم جو سعودی شہری کو کشتی سے اتر کر سمندر میں چلنے والی ایک دیو قامت مچھلی پر سوار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بحر احمر میں پیش آیا جہاں ابو ودیع!-->…
جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے
ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے یہ اختراع کی گئی ہے۔ جاپان میں مشہور ’اینے مے‘ کرداروں کو اب مین ہول ڈسپلے پر دیکھاجاسکتا ہے اور ایک لمحے کو لوگ ٹھہر کر اس حیرت انگیز منظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
!-->!-->!-->…
ارتغل غازی نے ناصر صلیبی کے بعد نریندر مودی بھی قابو کرلیا
ئفوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں اور عام شہریوں کا رجحان تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ،پاکستان میں اب ارنغل نسوار، ارتغل پاپڑ، ارتغل سروس سٹیشن سمیت متعدد!-->!-->!-->…
خواجہ سرا راولپنڈی پولیس میں بھرتی ہو گیا، کھسروں کاجشن
فوٹو: فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب پولیس میں پہلی بار خواجہ ریم شریف کو بھرتی کرلیا گیاہے ، ریم شریف نے میڈیکل سمیت تمام تقاضے پورے کئے، شی میل رائٹس آف پاکستان کی سربراہ الماس بوبی نے پیش رفت کا خیر مقدم کیاہے۔
پولیس!-->!-->!-->!-->!-->…
کینیڈا میں سکھ ڈاکٹرز نے کورونا سے جنگ کیلئے داڑھیاں منڈوا دیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس میں جہاں متاثرین کی تعداد اوراموات بڑھ رہی ہیں وہاں دنیا بھر میں اس مہلک وائرس سے لڑنے کیلئے انسانیت کے کردار بھی نمایاں ہورہے ہیں، ایسا ہی ایک مظاہر ہ کینیڈا میں اس وقت دیکھنے کو!-->!-->!-->…
دنیا کے 33 ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچا،یا بھاگ گیا
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کی وبا عالمگیر ہے لیکن اب بھی دنیا میں 33 ممالک اور علاقے ایسے ہیں جہاں ابھی تک اس مہلک وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق !-->!-->!-->!-->!-->…
ایپل کمپنی کا حیرت انگیز خصوصیات کا حامل نیا ایس ای آئی فون
ویب ڈیسک
کیلیفورنیا: موبائل فون کمپنی ایپل نے انتہائی کم قیمت اور حیرت انگیز خصوصیات کا حامل آئی فون ایس ای متعارف کروا دیا ہے جس کی دھوم مچ گئی ہے۔
دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل اور لوگ خوفزدہ ہیں وہاں!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب حکومت نے چین کیطرح 9 دنوں میں 1000بستر کا اسپتال بنا لیا
فوٹو : پنجاب گورنمنٹ ٹوئٹر اکائونٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے چین کی طرح صرف 9 دنوں میں 1000 بستروں کا عارضی اسپتال بنا کر سب کو حیران کردیا.
یہ فیلڈ اسپتال لاہور کے ایکسپو سینٹر میں قائم کیا گیا ہے جو کہ ایک ہزار!-->!-->!-->!-->!-->…
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بال کاٹ دئیے
ویب ڈیسک
اسلام آباد: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بال کیا کاٹے بڑی تعداد میں لوگوں نے اس کی تعریفیں شروع کر دیں،بال کاٹنے کے تجربہ کو معروف امریکی ہیر سٹائلسٹ اور ملالہ کے چاہنے والوں نے پسند کیا۔
ملالہ یوسفزئی نے پیر کو!-->!-->!-->!-->!-->…
اظہر علی اور گرانٹ ایلیٹ بچھڑتےہوئے رو پڑے
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ فائیو کے غیر ملکی کھلاڑی آفیشل کورانا وائرس کے خدثہ اور فلائٹس نہ ملنے کے باعث ٹورنا منٹ سے واپس جارہے ہیں، واپس جانے والے نیوز ی لینڈ کے گرانٹ ایلیٹ نے جاتے جاتے ٹیسٹ ٹیم کے!-->!-->!-->…
ہزار بیڈ کا اسپتال 10 دن میں تیار، چین نے دنیا کوحیران کردیا
فوٹو : سی جی ٹی این
بیجنگ(ویب ڈیسک)مشکلات سے مقابلہ کرنا کوئی چینیوں سے سیکھے، کورونا وائرس سے ساڑھے 3 سے زائد ہلاکتوں کے بعد چین نے حیران کن طور پر چند دنوں میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال تعمیر کرکے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی خاتون نے طلاق ملنے پرشادی والا جوڑا پہن کر جشن منایا
فوٹو : سوشل میڈیا
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)طلاق ملنے پر عموماً خواتین روتی اور پریشان ہوتی ہیں لیکن ایک سعودی خاتون نے امیرہ الناصر نے طلاق ملنے کی خوشی میں شادی کا جوڑا پہن کر جشن منایا ہے۔
اس سعودی خاتون کی شادی اپنے ہی ہم وطن سے!-->!-->!-->!-->!-->…
پیٹ جڑی بچیوں کو طویل آپریشن کے بعد الگ کردیاگیا
تصاویر: سی این این
ابوجا(ویب ڈیسک)نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیٹ سے جڑی دو بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ الگ کردیاگیا۔
ابوجا میں جڑواں بہنوں ، مرسی اور گڈنس کو آپریشن کے بعد چھ ہفتے تک زیر علاج رکھنے کے بعد ڈاکٹرز نے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش
فوٹو: فائل
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے.
ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے میل آن لائن کے مطابق 39 سالہ ریوبین شارپ اور اس کے 27 سالہ پارٹنر جے کا!-->!-->!-->!-->!-->…
ویگن آر کا آٹومیٹک ورژن پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں جاپانی 660 سی سی ویگن آر سٹینگرے کی مقبولیت دیکھتے ہوئے پاک سوزوکی نے اپنی گاڑی ویگن آر کا آٹومیٹک ورژن ملک میں متعارف کرادیا ہے۔
اس حوالے سے پرو پاکستانی کی تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
عظیم دیوار چین کے تاریخی حوالے
ویب ڈیسک
اسلام آباد : دیوار چین کی تعمیر کے حوالے سے مختلف تاریخی حوالے دیئے جاتے ہیں لیکن حقیقت کے قریب یہ بات ہے کہ چین کے مختلف حکمرانوں کی طرف سے شمالی حملہ آوروں بالخصوص منگولیا سے آنے والوں سے دفاع کے لئے پانچویں صدی قبل مسیح سے!-->!-->!-->…
ہنزہ کے سحر انگیز نظارے،کسی رومانوی شاعر کا حسیں تخیل
علی آباد، ہنزہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت بلتستان میں خوبصورتی کی بات ہو تو ایک سے بڑھ کر ایک نظارہ موجود ہے کچورہ اور سدپارہ کی جھلیں ہوں یا دیوسائی میں پھولوں کے میدان ، استورکی وادیاں ہوں یہ غذر میں پھنڈر وادی کی دلکشی ، ہر نظارہ!-->!-->!-->…