Browsing Category

دلچسپ و عجیب

سعودی خاتون نے طلاق ملنے پرشادی والا جوڑا پہن کر جشن منایا

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض (شاہ جہاں شیرازی)طلاق ملنے پر عموماً خواتین روتی اور پریشان ہوتی ہیں لیکن ایک سعودی خاتون نے امیرہ الناصر نے طلاق ملنے کی خوشی میں شادی کا جوڑا پہن کر جشن منایا ہے۔ اس سعودی خاتون کی شادی اپنے ہی ہم وطن سے

پیٹ جڑی بچیوں کو طویل آپریشن کے بعد الگ کردیاگیا

تصاویر: سی این این ابوجا(ویب ڈیسک)نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیٹ سے جڑی دو بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ الگ کردیاگیا۔ ابوجا میں جڑواں بہنوں ، مرسی اور گڈنس کو آپریشن کے بعد چھ ہفتے تک زیر علاج رکھنے کے بعد ڈاکٹرز نے

برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں خواجہ سرا جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے. ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے میل آن لائن کے مطابق 39 سالہ ریوبین شارپ اور اس کے 27 سالہ پارٹنر جے کا

ویگن آر کا آٹومیٹک ورژن پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں جاپانی 660 سی سی ویگن آر سٹینگرے کی مقبولیت دیکھتے ہوئے پاک سوزوکی نے اپنی گاڑی ویگن آر کا آٹومیٹک ورژن ملک میں متعارف کرادیا ہے۔ اس حوالے سے پرو پاکستانی کی تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے

عظیم دیوار چین کے تاریخی حوالے

ویب ڈیسک اسلام آباد : دیوار چین کی تعمیر کے حوالے سے مختلف تاریخی حوالے دیئے جاتے ہیں لیکن حقیقت کے قریب یہ بات ہے کہ چین کے مختلف حکمرانوں کی طرف سے شمالی حملہ آوروں بالخصوص منگولیا سے آنے والوں سے دفاع کے لئے پانچویں صدی قبل مسیح سے

ہنزہ کے سحر انگیز نظارے،کسی رومانوی شاعر کا حسیں تخیل

علی آباد، ہنزہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت بلتستان میں خوبصورتی کی بات ہو تو ایک سے بڑھ کر ایک نظارہ موجود ہے کچورہ اور سدپارہ کی جھلیں ہوں یا دیوسائی میں پھولوں کے میدان ، استورکی وادیاں ہوں یہ غذر میں پھنڈر وادی کی دلکشی ، ہر نظارہ

ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا

فوٹو : ہواوے لاہور (ویب ڈیسک)ہواوے کمپنی نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جس کی انٹرنل میموری 128 جی بی رکھی گئی ہے. لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران وائے سیریز کا یہ نیا فون متعارف کراتے ہوئے کمپنی

دوران پرواز 33 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کی موت

ماسکو: (دنیا مانیٹرنگ) روس میں33 ہزار فٹ کی بلندی پر محو پرواز طیارے کا پائلٹ ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کرگیا. رپورٹ کے مطابق ماسکو کے ایئرپورٹ سے ایئرلائن ایرو فلوٹ کی پرواز ایس یو 1546 اناپا کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ جہازکے بلندی پر

بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر بھی ماسک لگا دئیے گئے

واراناسی(ویب ڈیسک)انسان تو آلودگی کا شکار ہوتے ہی ہیں بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر ماسک پہنا دیئے گئے ہیں، یہ واقعہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے حلقہ میں پیش آیا ہے بھارت میں آبادی زیادہ ہے تو فضائی آلودگی نے بھی شہریوں کو

چینی کمپنی کا 108 میگاپکسل کا اسمارٹ-فون، صرف 60 ہزار روپے قیمت

فوٹو: بشکریہ دی ورج بیجنگ(انٹرنیٹ نیوز) اچھےاور کوالٹی کیمرا والے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے اسمارٹ-فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی نے دنیا کا پہلا اور سب سے بڑے کیمرہ والا فون پیش کیا ہے. اس اسمارٹ فون کی پیشت

برطانیہ کا سب سے بڑا خاندان، 21 بچے، خاتون 22 ویں کےلئے امید سے ہیں

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی 44 سلام سالہ خاتون سو ریڈ فورڈ 22 ویں بچے کےلئے امید سے ہیں،ایک بچہ فوت ہوا باقی تمام بچے صحت مند ہیں خود بھی خوش باش ہے. ایک برطانوی خبر رساں ادارے نے برطانیہ میں ایک ایسی خاتون ہے جس کے 10 یا 15 نہیں بلکہ

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس

کیف(ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے مسلسل 12 گھنٹے طویل پریس کانفرنس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ رواں برس یوکرائن کے صدر منتخب ہونے والے سابق کامیڈین ولودیمیرزیلنسکی 73 فیصد اکثریت سے الیکشن جیتے تھے ، یوکرینی صدر نے اپنی

لبنانی بھکارن عورت کا بینک بیلنس 33 لاکھ اماراتی درہم

فوٹو : خلیج ٹائمز بیروت(نیٹ نیوز) لبنان کی ایک بھکاری عورت کے بینک آکاؤنٹ میں 33 لاکھ اماراتی درہم کی موجودگی کا انکشاف ہے یہ رقم پاکستان روپوں میں 13 کروڑ 86 لاکھ روپے بنتی ہے۔ متذکرہ رقم کے دو چیک یہ انکشاف اس وقت ہوا جب

سعودی عرب میں بغیر عبایہ خواتین توجہ کا مرکز بن گئیں

فوٹو :اے ایف پی اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جدیدیت کی کوئی جھلک نظر آہے اور دنیا اسے محسوس نہ کرے یہ کیسے ہوسکتا ہے، بغیر عبایہ ریاض میں چلتی پھرتی خواتین بھی خبر بن گئیں. مناہل اس حوالے سے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے

شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

شارجہ(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی خاتون کو شوہر کی جانب سے ضرورت سے زیادہ خیال رکھے جانے پر اعتراض ہے۔

زمین سے 10 فٹ بلندی پر اُڑنے والی کار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) زمین پر چلنے والی گاڑیاں تو سب نے دیکھی ہیں لیکن جاپان میں اڑنے والی گاڑی نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ایک جاپانی الیکٹرونکس کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈرون نما پروٹوٹائپ کار نے تجربے کے دوران زمین

امریکی خاتون نے1500جوتے خرید کر مستحق بچوں میں تقسیم کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکامیں ایک خاتون نے سیل پر رکھے سارے جوتے خرید کر مستحق بچوں میں تقسیم کر دیے۔ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس کا ہے جہاں ایک خاتو کیری جرنیگن نے سیل میں رکھے سارے جوتے 21 ہزار ڈالر میں خریدے۔ بعد میں

سپین میں عالمی ریکارڈ کے لیے 1300سے زائد خواتین نے عروسی لباس پہنا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپین میں 1300 سے زائد خواتین نے سفید عروسی لباس پہننے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ اس ایونٹ میں اسپین بھر سے 19 سے لے کر 92 سال تک کی خواتین نے حصہ لیا۔اور عالمی ریکارڈ کے لیے سب نے سفید رنگ کا روایتی شادی کا

فیس ایپ،انتظامیہ کی وضاحت کےباوجود پرائیوسی غیر محفوظ

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) لوگوں نےسوشل میڈیا پر فیس ایپ کو دھڑا دھڑ استعمال کیاپھر صارفین پرائیوسی کے حوالے سے الجھن کا شکار تھے جس پر فیس ایپ انتظامیہ کو وضاحت کرنا پڑ گہی۔ دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہونے والی فیس

پولینڈ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

وارسا( نیٹ نیوز) پولینڈ میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے، بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو کے یونیورسٹی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش